Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

ذکاءاللہ محسن

Zakaullah Mohsin is an Aaj News correspondent based in Saudi Arabia

دنیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 03:23pm

اسلامی اقدار کا تقاضہ ہے جو چیز نفرت کا باعث بنے اس سے دور ہوجائیں: خطبہ حج

اسلامی اقدار کا تقاضہ ہے جو چیز نفرت کا باعث بنے اس سے دور ہوجائیں: خطبہ حج
اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں ہوسکتا،وہ یکتا ہے، اللہ نے انسانوں کو اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا، اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب حاصل کرتا ہے، خطبہ حج