پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 01:29pm پشاور: ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی فائرنگ کے تبادلے میں ایک رہزن ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 07:16pm پشاور: سرکاری آفیسر اور پولیس میں تلخ کلامی کی رپورٹ مرتب، ’عہدیدار نے پولیس کے کام میں رکاوٹیں ڈالی‘ پولیس سے تکرار کرنے والے شہری نے اپنا تعارف ڈپٹی سیکرٹری داخلہ مسٹر کامران کے نام سے کروایا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 11:44am پشاور کے چرسی تکہ ریسٹورنٹ کا مالک ایک بار پھر گرفتار ریسٹورنٹ مالک کو پہلے بھی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 08:36pm رقم کے تنازعے پر پانچ بچوں کو اغواء کرنے والے 3 ملزمان گرفتار شیر دراز اور اُس کے ساتھیوں نے مدرسے سے واپسی پر بچوں کو اغواء کیا، پولیس
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 01:50pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرپشن کیس میں ضمانت منظور عدالت کا اسد قیصر کو 80 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 10:14am خیبر: جمرود لالاکنڈاو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکارشہید فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 11:57am رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کو پشاور ائر پورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا مجھے کلئیرنس ملی تھی اس لئےعمرے کا پروگرام بنایا، شوکت یوسفزئی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 03:59pm سابق صوبائی وزیر ملک محمد خان احاطہ عدالت سے گرفتار سابق صوبائی وزیر کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 04:31pm ن لیگ کی سیاسی سرگرمیاں تیز، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت لغاری خاندان نے ن لیگ میں شمولیت اختیارکرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 07:13am چلغوزہ 12 ہزار روپے فی کلو میں فروخت پشاوری قہوہ اور ڈرائی فروٹ سردی کی اہم سوغات
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 04:37pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل اگر عوام نے فیصلہ نہیں کرنا تو الیکشن کی کیا ضرورت ہے، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:08pm 9 مئی: پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سمیت 23 ملزمان پر فرد جرم عائد تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:20pm پشاور: شہری کی کبوتر سے محبت نے لوگوں کا دِل جیت لیا نسیم شاہ سے کبوترغیرمعمولی طور پر مانوس ہوجاتے ہیں
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:08pm الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کی ورکنگ شروع، فوج تعیناتی کا بھی امکان تقریباً ایک لاکھ پولیس اہلکار عام انتخابات میں ڈیوٹی دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 02:30pm پشاور میں دولہے کے قتل کا ڈراپ سین، دلہن اور اس کا ساتھی گرفتار ملزمہ کا ملزم کے ساتھ تعلق تھا اور شادی کرنا چاہتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:50am سابق اسپیکر اسد قیصر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے اسد قیصر پر میڈیکل کالج صوابی کیلئے آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 06:01pm نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ارشد حسین نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں، پی ٹی آئی کا یو ٹرن گورنر حاجی غلام علی نے نئی کابینہ سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 07:45pm ارشد حسین شاہ نے نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اٹھا لیا، وزیراعظم کی مبارکباد گورنر خیبرپختونخوا نگران وزیراعلی سے آج شام حلف اٹھائیں گے
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 11:32am پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق دولہا عمرزادہ چارسدہ سے بارات لے کر حیات آباد جارہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 03:27pm اسد قیصر کی درخواست پر اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری سابق اسپیکر کو اسد قیصر کو بنی گالہ سے گرفتار کیا گیا تھا