پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 11:05am پشاور پولیس لائنزدھماکے سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی تصاویر جاری ریڈزون کے تمام کیمروں سے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی
پاکستان شائع 01 فروری 2023 02:28pm پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے تیسرے روز باجماعت نماز کی ادائیگی نماز ظہر میں چیف کیپٹل پولیس آفیسر اعجاز خان سمیت دیگر شریک ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 09:01am پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے کی رپورٹ تیار دھماکا ایک بج کر 15 منٹ پر مسجد کے مرکزی ہال میں ہوا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 04:21pm پشاور دھماکہ: ’اقامت ہو رہی تھے کہ اچانک۔۔۔۔‘ عینی شاہد نے کیا دیکھا؟ مسجد میں نہ صرف پولیس افسران اور اہلکار بلکہ علاقے کے کاروباری حضرات بھی نماز ادا کرتے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 02:08pm پشاورمسجد دھماکا:مزید لاشیں ملنے کے بعد شہداء کی تعداد 102ہوگئی نصف کے قریب پولیس اہلکار ہیں، مسجد کا ایک حصہ بھی شہید
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 08:51am پشاور میں دھماکے سے 2 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 11:12am کم عمر موٹرسائیکل سوار ہوجائیں ہوشیار کم عمر نوجوانوں کی موٹرسائیکلیں ضبط کی جائیں گی
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 09:32am پشاور، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ پولیس اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 11:46am پشاور، لین دن کا تنازع، فریقین کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 12:54pm پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 10:15am خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں کیساتھ جدید ’تھرمل سائٹس‘ سے نمٹنے کیلئے تیار پولیس نے 40 جدید تھرمل سائٹس ڈی آئی خان اور بنوں بھجوا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 11:11am گورنر نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:57pm پشاور، دہشتگردوں کا حملہ: شہید ڈی ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا دہشت گردوں نے رات کو سربند تھانے پر حملہ کیا
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 10:10am پی ٹی آئی کا مہنگائی کیخلاف احتجاج آج سے شروع ہوگا مظاہروں کا سلسلہ31 جنوری تک جاری رہے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 07:37pm سی این جی قلت کے شکار پشاور کے رکشہ ڈرائیوروں کی زندگی کا پہیہ جام سی این جی فلنگ سٹیشنز کی بندش کے باعث کرایوں میں اضافہ ہونے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 09:06am سال 2022 پشاور پولیس کیلئے سخت، قتل اور اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ 262 گروہ پکڑے گئے جبکہ 683 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 12:03pm پشاور: پولیس کارروائیوں میں 262 گروہ پکڑے گئے، 683 ملزمان گرفتار ہوئے، سی سی پی او ایک دن میں 16 چوری شدہ موٹرسائیکلیں، گیارہ موٹر کاریں برآمد کیں، سی سی پی او
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 10:58am پشاور میں ڈالر خریدنے بیچنے والے 3 پلازے حساس ادارے کی اطلاع پر سیل ہوئے پورے صوبے میں کریک ڈاؤن کے دوران 300 افراد کو حراست میں لیا گیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 09:36pm پشاور: سابق صوبائی وزیر کے گھر پر ناکام دستی بم حملہ دستی بم گھر کی چھت پر جاگرا، تاہم پھٹ نہ سکا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 11:22am پشاور کے خواجہ سرا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پرتحفظات کا شکار خواجہ سراؤں کو ہر تین ماہ بعد رقم دی جائے گی