کاروبار اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 04:48pm اسٹاک ایکس چینج میں معمولی تیزی: 100 انڈیکس 62 ہزار693 پوائنٹس پر بند 100انڈیکس میں آج 245 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
کاروبار شائع 20 دسمبر 2023 03:07pm سونے کی قیمت میں مزید سیکڑوں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہوا
کاروبار شائع 20 دسمبر 2023 01:13pm نیشنل سیونگز کی مختلف اسکیمز کے منافوں میں کمی نیشنل سیونگز اسکیمز کے شرح منافع کا اعلان ہر دو ماہ بعد کیا جاتا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 06:18pm امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ڈالر سستا ہونے کے بعد 282 روپے 90 پیسے پر بند
کاروبار اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 06:20pm اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز منفی رجحان جاری کے ایس ای 100 انڈیکس میں مزید 385 پوائنٹس کی کمی
کاروبار شائع 19 دسمبر 2023 04:42pm روپے کی قدر بڑھنے سے انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.01 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 03:07pm سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت چار ڈالر کا اضافہ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 01:09pm سندھ میں گیس قلت پر نگران وزیراعلیٰ کا بھی وفاق سے احتجاج پاکستان کے 1973 آئین میں واضح ہے گیس پر پہلا حق اس صوبے کا ہے جہاں وہ پیدا ہوتی ہے، مقبول باقر
کاروبار اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 03:51pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھونچال، 100 انڈیکس 2371 پوائنٹس گر گیا چار فیصد کی بڑی کمی مارکیٹ میں تصحیح کے سبب ہوئی
کاروبار اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:51am ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ 100 انڈیکس 235 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 66 ہزار 400 پوائنٹس پر
کاروبار شائع 15 دسمبر 2023 05:40pm عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، ملک میں بھی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2055 ڈالرز پر پہنچ گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 04:16pm اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس 65 ہزار 450 پوائنٹس پر بند گزشتہ روز 100انڈیکس پہلی بار 67 ہزار کی سطح عبور کرگیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 04:25pm اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا 100 انڈیکس میں 1317 پوائنٹس سے زائد کی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 07:56pm اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، بنیادی شرح سود 22 فیصد پر برقرار گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا
کاروبار شائع 12 دسمبر 2023 01:35pm فی تولہ سونے کی قیمت سیکڑوں روپے کم ہوگئی چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے پر مستحکم
کاروبار شائع 12 دسمبر 2023 12:44pm سکوک بانڈز کی پہلی نیلامی، 36 ارب روپے سے زائد کی بولیاں منظور فروری 2024 تک حکومت سکوک بانڈز کی تین نیلامیوں سے 90 ارب روپے حاصل کرے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 07:31pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک مارکیٹ 414 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 426 پر بند ہوئی
کاروبار اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 03:58pm روپے کے مقابلے ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا جعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 87 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 07:11pm کراچی: ایس ایس جی سی نے صنعتوں کی گیس کاٹنا شروع کردی گیس کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج پر ہمیں بلیک میل کیا جارہا ہے، صنعتکار
کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 01:59pm ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار600 روپے کا ہوگیا