پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 09:51pm جنگ زدہ سوڈان سے مزید 110 پاکستانیوں کی واپسی، تعداد 259 ہوگئی چینی بحری جہاز پر 216 پاکستانی سوڈان سے جدہ پہنچ گئے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 11:19am سابق آرمی چیف کی گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئی، آئی ایس پی آر سابق آرمی چیف کی گفتگو سے متعلق تبصروں پر ردعمل
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 05:42pm قومی اسمبلی میں الیکشن کیلئے 21 ارب روپے دینے کی قرارداد پھر مسترد کوئی ادارہ پارلیمان کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش نہ کرے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 04:05pm ایم کیو ایم پاکستان کی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی یقین دہانی ایم کیوایم وفد نے مردم شماری پر تحفظات سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 10:46pm اسمبلیوں کی تحلیل، ارکان اسمبلی کی بحالی اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط الیکشن سے قبل غیر جانبدار الیکشن کمیشن تشکیل اور قومی اسمبلی تحلیل کی تاریخ دی جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 04:09pm قومی اسمبلی میں 2 لیگی وزراء کی لڑائی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اجلاس کے دوران ن لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 12:12pm وزیراعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ضمنی ایجنڈا تیار رکھنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:08am چیئرمین سینیٹ کا سیاسی مذاکرت کے لئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ حکمران اتحاد اور اپوزیشن میں مذاکرات کی کوششیں تیز
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 12:03am حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں میں بڑا بریک تھرو سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومت کے پانچ پانچ ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے اور کمیٹی کو بات چیت کیلئے پارلیمنٹ میں جگہ کی سہولت دینے کی تجویز
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 09:48pm قومی اسمبلی میں ن لیگی رہنماؤں کا جھگڑا، ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش دیگر ارکان اسمبلی نے دونوں وزراء کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 11:22pm ’فنڈز کے اجراء کا حکم تین رکنی بینچ کا اختیار نہیں‘، اسپیکر کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، راجہ پرویز اشرف
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 08:26pm کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب دینے کی سمری دوبارہ پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری دیدی کابینہ نے الیکٹرک بائیک اور رکشے کے لیے فنانسنگ فزی بلیٹی کی منظوری دے دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:47pm قومی اسمبلی اجلاس، حکومت نے الیکشن فنڈز کی فراہمی پر حتمی فیصلہ سنا دیا نمائندگان کو حق ہے کہ کوئی فیصلہ نہ مانیں، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 06:17pm ن لیگ کا پنجاب الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ تمام اہم فیصلے پارلیمنٹ کے ذریعے کیے جائیں گے، ن لیگ
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:24pm سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، دو جوان شہید سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 05:40pm راجا پرویزاشرف کا پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین کو اجلاس میں شرکت کی اجازت سے انکار اجنبی کو ایوان میں آنے کی اجازت نہیں، اسپیکر آفس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 05:21pm آرمی چیف کا دورہ: چینی اور پاکستانی افواج میں ملٹری تعاون بڑھانے پر اتفاق آرمی چیف کا چین کے پہلے دورے پر شاندار استقبال
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 07:04pm کسی سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ نہیں، سوچ اور نظریے کی سرکوبی کیلئے فوج کے استعمال سے انتشار ہوتا ہے، ترجمان پاک فوج کالعدم ٹی ٹی پی کا پاکستان مخالف ایجنسیز سے تعلق ثابت ہوچکا ہے، میجر جنرل احمد شریف
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 08:49am آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 07:42pm میران شاہ میں بینک لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار بینک لوٹنے کی وارداتوں کیلئے ہتھیار اور گاڑیوں کا بندوبست کرتا تھا، ملزم