پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 06:36pm باڑہ کمپاؤنڈ حملہ: اہم شواہد حاصل کرلیے گئے، حملہ آوروں کے زیر استعمال گاڑی کلیئر قرار خودکش حملہ وار کی جیکٹ میں 7 سے 8 کلو بارود استعمال ہوا، بی ڈی ایس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 04:05pm چین کے تعاون سے تیار مزید 2 ایلفا فریگیٹس پاک بحریہ کے حوالے 134 میٹر طویل، 42 ہزار ٹن ڈسپلیسمنٹ کے ساتھ طغرل کلاس فریگیٹس کی رفتار 27 ناٹس تک ہے
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 09:26am قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب، 24 نکاتی ایجنڈا جاری گیس چوری و ریکوری ترمیمی بل 2023 ایوان میں پیش کیا جائے گا
دنیا اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 09:29am بھارت کی 26 جماعتیں مودی کیخلاف، ’انڈیا‘ کے نام سےانتخابی اتحاد کا اعلان 2024 کے انتخابات میں مودی کا مقابلہ 'انڈیا' سے ہوگا، راہول گاندھی
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 08:27am ٹی ٹی پی کے ژوب حملے میں امریکی ہتھیار اور سامان استعمال کیے جانے کا انکشاف حملہ کرنے والے دہشت گرد امریکی فوج کے یونیفارم میں ملبوس تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 09:28am سانحہ نو مئی سے متعلق مزید ہوشرُبا تصاویر منظرِعام پر بیشتر تصاویر گرفتار شرپسندوں کے موبائل فونزسے برآمد ہوئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 02:54pm خصوصی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل: فُل کورٹ تشکیل دینے کی حکومتی استدعا مسترد اس وقت ججز دستیاب نہیں، فل کورٹ تشکیل دینا ناممکن ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 07:15pm پڑوسی ملک میں ٹی پی پی کو میسر آزادی اور ہتھیاروں سے پاکستان کا امن متاثر ہوا، کور کمانڈر کانفرنس عسکری قیادت کو معاشی اصلاحات منصوبے اور زراعت و آئی ٹی میں فوج کے کردار پر بریفنگ
▶️ پاکستان شائع 17 جولائ 2023 09:20am لندن : اوورسیز پاکستانیوں کی پاک فوج اور شہداء کے حق میں ریلی شرکا کا 9 مئی واقعے میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 08:16am آرمی چیف کا دو روزہ دورہ ایران مکمل، دہشت گرد نیٹ ورکس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ دونوں ممالک کی عسکری قیادت کا دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے پر اتفاق
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 09:03am عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عوام کا مطالبہ عمران خان کون ہیں کہ وہ سزا سے بچ جائیں، عوام کا سوال
▶️ پاکستان شائع 15 جولائ 2023 04:31pm یورپی یونین پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی "پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد" پروگرام میں سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی گئی
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 12:20pm نواز شریف اور فضل الرحمان میں رابطہ، نگران سیٹ اپ پر تبادلہ خیال نوازشریف نے وزیراعظم کو جلد تمام اتحادی سربراہان کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 08:34pm آرمی چیف 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے جنرل عاصم منیر عسکری اور سویلین قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:09am افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں، آرمی چیف پاکستان کے اندر دہشت گرد حملوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے پر تشویش پر بھی پاک فوج کا اظہار تشویش
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 10:16am ’اب پارٹی میرے بھائی کو پوچھ بھی نہیں رہی‘ 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسند کے بھائی کا مذمتی بیان 'ایسے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، جو ہوا صحیح نہیں ہوا'
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 09:36am ژوب گیریژن اور سوئی حملوں کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی شہداء کی تدفین میں حاضر اور ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت دیگر افراد نے شرکت، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 01:18pm داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ طارق عرف ’بٹن خراب‘ مارا گیا ٹی ٹی پی کا ہلاکت کی تصدیق سے انکار
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 10:07am نو مئی کو جو ہوا غلط ہوا، شرپسند عدنان کے بھائی کا شر انگیزی پر اظہار ندامت نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل، مسیحی برادری کا جناح ہاؤس کا دورہ، سانحہ نو مئی کی سخت مذمت
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 08:26am ’ہمارے بھائی کیلئے کوئی ہمیں پوچھنے نہیں آیا‘، 9مئی واقعے میں ملوث شر پسند کے بھائی کا بیان انسانی حقوق کی تنظیم کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ