پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 06:43pm سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی دوبارہ پیپلزپارٹی میں شامل معروف عالم دین احمد سعید کاظمی کا بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 02:20pm پاکستان میں کن دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہوا افغان حکومت نہ صرف ٹی ٹی پی کو مسلح کر رہی ہے بلکہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ راستہ بھی فراہم کر رہی ہے، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 05:40pm بھارت کے سابق آرمی چیف 1971 کی جنگ میں پاک فوج کی بہادری کے معترف مشرقی پاکستان میں تعینات پاکستانی فوج نے جنگ نہایت بہادری سے لڑی، سیم منیکشا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:34pm آرمی چیف جنرل عاصم کی اقوام متحدہ سربراہ سے ملاقات، فلسطین میں جنگ بندی، دو ریاستی حل کا مطالبہ جنرل عاصم منیر نے سیکرٹری جنرل سے گفتگو میں مسئلہ کشمیر کو بھی اجاگر کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:50pm ڈی آر اوز پر حکم امتناع معطل، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے حدود سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو توہین عدالت کا نوٹس، کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 07:39pm آرمی چیف کی امریکی حکام سے ملاقاتیں، مسئلہ کشمیر اٹھا دیا بیرون ملک پاکستانیوں کی اسکریننگ، ویزوں میں رکاوٹ گمراہ کن افواہیں ہیں، جنرل منیر کا سفارتخانے میں خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 07:12pm ٹانک پولیس لائن پر حملہ، خودکش بمبار سمیت 5 دہشتگرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار شہید کلیرنس آپریشن مکمل، حملے کی ذمہ داری انصار الجہاد نامی تنظیم نے قبول کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:54pm حج درخواستوں کی تعداد بڑھانے کے لیے وزارت مذہبی امور نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کی آگاہی کیلئے نجی سیلولر کمپنیوں کی خدمات حاصل کرلیں
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 05:35pm کاروبار اور سرمایہ کاری دوست ایس آئی ایف سی ویزا سہولت کی باضابطہ منظوری ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں اہم شعبوں کے منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 04:50pm سینیٹ نے غداری سے متعلق دفعہ 124 (اے) کے خاتمے کا بل منظور کرلیا آئین میں 124-اے کی کوئی ضرورت نہیں رہی، سینیٹر میاں رضا ربانی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 01:46pm آرمی چیف کے دورہ امریکہ سے قبل دفترخارجہ، دفاعی حکام کی مشاورت ہوئی، ترجمان کابل نے ڈی آئی خان حملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرادی، ملوث کردار حوالے کرے، دفترخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 10:36pm ڈی آئی خان میں جام شہادت نوش کرنے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، دہشت گرد حملے کا مقدمہ درج دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے 23 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 09:42pm وفاقی کابینہ اجلاس میں ’پہلی اسپیس پالیسی‘ سمیت اہم فیصلے سائبر اسپیس کو محفوظ بنانے کیلئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی قائم کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 08:40pm ڈی آئی خان : دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید 23 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فورسز کی کارروائی میں 27 دہشت گرد ہلاک تین مقامات پر دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں، خود کش بمبار نے گاڑی سیکورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 11:49pm اسلام آباد: 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بلوچستان سے غیر ملکی اسمگل سامان سے لوڈ 22 گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں، ڈرائیورز کا احتجاج
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 03:54pm آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ سربراہ پاک فوج امریکی عسکری و حکومتی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
دنیا شائع 10 دسمبر 2023 11:04am بھارت کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے 75 سال مسلمانوں، عیسائیوں اور نچلی ذات کے ہندوؤں پر زمین تنگ ہے
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:32pm ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
دنیا شائع 07 دسمبر 2023 01:59pm افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف، 53 ممالک متاثر 23 میں سے17دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کونشانہ بناتی ہیں
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 12:03pm مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان جموں کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، دفترخارجہ
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر