کاروبار شائع 21 اپريل 2023 08:09pm رواں مالی سال پاکستان کو اب تک کتنا قرضہ ملا، رپورٹ جاری گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں سال 5 ارب ڈالر قرض کم لیا گیا، رپورٹ
کاروبار شائع 21 اپريل 2023 12:51pm آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا سیکریٹری خزانہ کا دورہ امریکامعاہدےمیں اہم پیشرفت نہ کرسکا
کاروبار شائع 20 اپريل 2023 03:57pm اوگرا کو امپورٹڈ ایل پی جی پر قیمتوں میں کمی کے اطلاق کا حکم قیمتوں میں کمی کیلئے اوگرا کو نوٹیفکیشن میں فوری ترمیم کی ہدایت
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 03:25pm روس کی جانب سے رعایتی تیل کا پہلا کارگو مئی میں پاکستان پہنچے گا، مصدق ملک پاکستان کو صرف روسی خام تیل ملے گا، ریفائنڈ تیل نہیں ملے گا، وزیر مملکت
کاروبار شائع 20 اپريل 2023 02:08pm کے الیکٹرک صارفین پر 6 ارب 63 کروڑ 60 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 05:13pm حکومت نے آئی ایم ایف کو مزید 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا پلان دے دیا رائزٹو پروگرام، عالمی اور ایشیائی بینک سمیت کمرشل بینکوں سے فنڈز ملنے کا امکان
کاروبار شائع 17 اپريل 2023 09:06pm سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 11.59 فیصد کی کمی، اعداد و شمار جاری آٹو موبیل شعبے کی پیداوار میں 38.59 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 03:00pm ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں میں دو بار اضافہ گزشتہ روز بھی ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے کا اضافہ کیا گیا تھا
شائع 17 اپريل 2023 02:39pm انتخابات کے لئے رقم مختص، حکومتی منظوری کے بغیر اجرا ناممکن فنڈز مختص کرنے کے باوجود رقم حکومت کےاکاؤنٹ میں رہےگی
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 12:03pm الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے کا معاملہ قومی اسمبلی کے سپرد فیصلہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 06:11pm الیکشن فنڈز کا معاملہ اسٹیٹ بینک اور کابینہ سے ہوکر دوبارہ قومی اسمبلی پہنچ گیا کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی کی سمری منظور کرکے قومی اسمبلی کو بھجوادی
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 05:16pm معاشی بحران کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کیلئے129 ارب روپے جاری فنڈز چوتھی سہ ماہی کے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے جاری کیے گئے
کاروبار شائع 16 اپريل 2023 02:30pm پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ گھریلو سیلنڈر 120 روپے اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیا
کاروبار شائع 15 اپريل 2023 06:31pm پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے تک اضافے کی تجویز اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق حکومت کو دو تجاویز بھجوا دیں
کاروبار شائع 14 اپريل 2023 08:56pm کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی اضافے کا اطلاق صرف اپریل کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، نیپرا
کاروبار شائع 14 اپريل 2023 08:36pm پاکستان کو چین سے مزید 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک سے کمرشل قرض کے طور پر ملی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 03:36pm الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ کی فراہمی کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب میں چینی 95 روپے فی کلو فراہم کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 02:54pm گیس کمپنیوں کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتیں جاری اوگرا نے اپریل کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 06:01pm پارلیمنٹ کی بالادستی کے حوالے سے قرارداد منظور،8 رکنی بنچ تحلیل کرنے کا مطالبہ قومی اسمبلی : کے پی اور پنجاب میں عام انتخابات کے اخراجات کا بل مسترد
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 02:00pm بجلی کی مد میں عوام پر ساڑھے 15 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا نیپرا نے دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا