پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:22pm شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں درخواست ضمانت منظور شاہ محمود قریشی نے عدالت کے سامنے پیش ہو کر حاضری لگوائی
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 04:59pm 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں مہنگائی کی مجموعی شرح 28.96 فیصد تک پہنچ گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:46pm بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے اضافہ، گھریلو صارفین کو 50 روپے یونٹ پڑے گی کے الیکٹرک صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے کا اضافہ
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 05:41pm پی اے سی کی دسمبر2018 سے مئی 2023 کے دوران 1153 ارب سے زائد ریکوری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کارکردگی رپورٹ جاری
کاروبار شائع 13 جولائ 2023 12:43pm عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی زیادہ آبادی ترقی کی شرح میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے، عالمی بینک
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:14pm توشہ خانہ فوجداری کیس: ’کبھی دیکھا 7 ماہ سے کیس چلے اور ملزم صرف ایک بار عدالت آیا ہو‘ چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 05:41pm ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے 377 ارب روپے کی منظوری ایکنک اجلاس میں 980 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
کاروبار شائع 11 جولائ 2023 02:43pm پاکستان میں سعودی آئل ریفائنری کے قیام کیلئے راہیں ہموار، جلد معاہدے کا امکان سعودی عرب اور یو اے ای ریفائنریز کیلئے 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 06:12pm پبلک اکاونٹس کمیٹی کا حج میں پاکستانی حاجیوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس وزارتی مذہبی امور نے 2022 میں مفت حج کرنے والوں کی تفصیل فراہم کردیں
کاروبار شائع 10 جولائ 2023 11:59am حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ اس اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 12:35pm آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا شیڈول جاری بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگی، ذرائع
کاروبار شائع 07 جولائ 2023 07:45pm نئے مالی سال کے پہلے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، 24 اشیائے ضروریہ مہنگی ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 28.55فیصد ہوگئی
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 12:47pm ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے تک ہے، ذرائع
دنیا شائع 06 جولائ 2023 02:41pm بین الاقوامی محاز پر بھارت کے خلاف پاکستان کو بڑی کامیابی ڈیموں کی غیر قانونی تعمیر پر بھارت کو منہ کی کھانی پڑی
کاروبار اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 11:44am آئی ایم ایف نے پاکستان پر ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی تاریخ دے دی اسٹینڈ بائے معاہدہ 12 جولائی کو منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 07:45pm وزیراعلیٰ کے بعد گلگت بلتستان میں ایک اور بڑی تبدیلی دار علی خٹک کی جگہ افضل محمود بٹ کو آئی جی پولیس گلگت بلتستان تعینات
کاروبار شائع 05 جولائ 2023 12:23pm بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا چاہنے کے باوجود صارفین کو سستی بجلی فراہم نہیں کر پا رہے، چیئرمین نیپرا
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 03:00pm عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع، ایک کیس میں ضمانت منظور پی ٹی آئی چیئرمین کی توشہ خانہ نیب کیس میں 13 جولائی تک عبوری ضمانت منظور
کاروبار شائع 04 جولائ 2023 09:03am اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کاروبار اور مہنگائی میں کمی، وزیر خزانہ مزید پُرامید وزیر خزانہ کا ملک کے معاشی نقصانات پر ٹروتھ کمیشن بنانے کا مطالبہ
کاروبار اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 06:37pm ’پاکستان نے آئی ایم ایف کو کیا یقین دہانی کرائی‘ دستاویزات سامنے آگئیں پاکستان آئندہ نو ماہ تک کوئی ٹیکس ایمنسٹی نہیں دے گا