پاکستان شائع 27 اگست 2023 02:07pm بجلی کمپنیوں کے ملازمین سالانہ 13 ارب کی بجلی مفت کیسے وصول کرتے ہیں آج نیوز نے پاور ڈویژن سے تفصیلات حاصل کرلیں
کاروبار شائع 25 اگست 2023 07:28pm ملک میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ مہنگائی کی شرح 25.34 فیصد ریکارڈ
کاروبار اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 03:44pm فی یونٹ بجلی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ دعا کریں اللہ بہتر کرے، صارفین کی طرح ہم بھی بل ادا کرتے ہیں، ممبر نیپرا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 06:25pm بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کی تیاری بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ
کاروبار شائع 21 اگست 2023 03:49pm بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود گردشی قرض کم نہ ہو سکا موجودہ گردشی قرض میں کمی کرنا آئی ایم ایف معاہدے کا حصہ ہے
کاروبار شائع 19 اگست 2023 07:30pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی واپس لینے سے آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے سبسڈی واپس لینے سے 20 کلو آٹا 1544 جبکہ 10 کلو 772 روپے مہنگا ہوا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 11:39pm نگراں وفاقی حکومت نے پوری بیوروکریسی تبدیل کرڈالی صوبائی چیف سیکریٹریوں، داخلہ، کیبنٹ ڈویژن کے سیکریٹریز سمیت اعلی افسران کے تبادلے
کاروبار شائع 18 اگست 2023 12:09pm ایک سال میں سود کی ادائیگیوں میں 2 ہزار 649 ارب روپے کا اضافہ گزشتہ مالی سال اخراجات دو ہزار 860 ارب روپے بڑھ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:34pm ڈاکٹر شمشاد اختر نے نگراں وزیر خزانہ کا چارج سنبھال لیا وزارت خزانہ پہنچنے پر محکمہ کے افسران نے شمشاد اختر کا استقبال کیا
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:55pm پیٹرول، ڈیزل پر کتنا ٹیکس اور مارجن ہے، تفصیلات سامنے آگئیں فی لیٹر پیٹرول پر 7 روپے لیوی عائد ہے، دستاویز
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 12:19am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت 290 روپے سے تجاوز کر گئی حکومت نے پٹرول کی 17.50روپے اور ڈیزل 20 روپے فی لیٹر مہنگاکردیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:54pm بجلی بلوں میں انکم ٹیکس سمیت بھاری ٹیکس وصولی پر نیپرا کا نوٹس بجلی صارفین سے کتنے ٹیکسز وصول کئے جارہے اسکی تفصیلات جمع کروائی جائیں، نیپرا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:36am کراچی والوں پر بجلی کی مد میں 24 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بلوں پر اضافی سرچارج ایک سال کیلئے ہوگا
کاروبار شائع 11 اگست 2023 03:54pm ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.69 فیصد کا مزید اضافہ 5 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 17 کی قیمتیں مستحکم رہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 01:00pm نگراں وزیر اعظم چھوٹے صوبے سے ہوگا، اتحادیوں کا اتفاق انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے حق میں ہوں، وزیراعظم کا عشائیے سے خطاب
کاروبار شائع 11 اگست 2023 11:54am یوٹیلیٹی اسٹورز پردالوں، چاول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگیا
کاروبار شائع 10 اگست 2023 07:06pm یوٹیلیٹی اسٹورز پر کون سی اشیاء سستی ہونے جارہی ہیں وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز
پاکستان شائع 10 اگست 2023 12:36pm قومی اسمبلی کے آخری پارلیمانی سال میں ’بِل سینچری‘ پہلے پارلیمانی سال میں 10 بل اور 7 ایکٹ آف پارلیمنٹ منظورہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 08:49pm وزیراعظم اپوزیشن لیڈر میں نگراں وزیراعظم پر اتفاق نہ ہوسکا، نام ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ نگراں وزیرخزانہ کی پوزیشن اہم، عبوری حکومت کی توسیع کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ
کاروبار شائع 09 اگست 2023 08:55pm ایکنک کی 126 ارب روپے مالیت کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایکنک کا اجلاس
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا