پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 05:33pm پی ٹی آئی نے الیکشن پر ایک اور درخواست دائر کردی، عدالتی نگرانی کا مطالبہ چیف جسٹس ابراہیم خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 18 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 09:42pm انتخابات قوم کی امانت ہے، کسی کو تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے، پشاور ہائیکورٹ الیکشن کی جو تاریخ مقرر ہے اس سے نہ ایک دن زیادہ یا کم کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:06am نگراں کے پی حکومت کو سابق ڈپٹی اسپیکر کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا محمود جان کے خلاف ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کا الزام ہے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 04:23pm اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سنکدر حیات شاہ ایڈووکیٹ کی توسط سے گرفتاری چینلج کی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 01:20pm پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے سے روک دیا جس نے انٹرا پارٹی پارٹی انتخابات چیلنج کیے وہ پارٹی کا حصہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 09:59pm پشاورہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو شیر افضل مروت کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے صوبائی حکومت سے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر کیخلاف مقدمات کی تفصیل طلب کرلی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 04:34pm پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو موجودہ درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل، پی ٹی آئی کے وکلاء اور معاون کو سنا جائے گا، عدالت
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 01:27pm کہیں پر ایک جماعت کو نشانہ بنایا جائے تو ڈسٹرکٹ آفیسر مداخلت کرے، پشاور ہائیکورٹ پی ٹی آئی بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، عدالت کا حکم
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 04:30pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی گھروں پر چھاپے، ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او چارسدہ کو نوٹس جاری وکیل پی ٹی آئی عدالت نے جو آرڈر کیا ہے وہ آڈر شیٹ لے آئیں، پشاور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 01:39pm پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغانوں کیلئے رولز میں نرمی کرنی چاہیے، فیصلہ جاری ان کے نکاح رجسٹرڈ کرنے میں آسانی پپدا کی جائے، پشاور ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 03:26pm ایک سال میں گڑ کی قیمت 5 ہزار روپے تک بڑھ گئی گنے کی پیدوار میں کمی اور افغانستان جانے کی وجہ سے گڑ کی قیمت میں اضافہ ہوا، ڈیلرز
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:13pm تحریک انصاف کو سخت شرائط کے ساتھ پشاور میں ورکرز کنونشن کی اجازت مل گئی پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو این او سی جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 09:11pm پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا الیکشن شیڈول تو 54 دن پہلے آتا ہے، 8 فروری سے پہلے دن گن لیں کب آتا ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 10:07pm بیرسٹر گوہر بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب، ’ملک کو آگے لیکر جانا ہے‘ پارٹی سربراہ عمران خان تھے اور ہمیشہ رہیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:30pm خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن خفیہ مقام پر رکھنے کا فیصلہ، انتظامات مکمل انتخابات میں علی امین گنڈا پور پارٹی صدارت کے امیدوار ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:28pm پاکستانیوں سے شادی کرنیوالے افغان باشندوں کی بیدخلی رکنے کا امکان، پی او کارڈ جاری کرنے کا حکم 109 افغان باشندوں کی درخواستیں منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:47pm پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنے کے خلاف درخواست پر چیف الیکشن کمشنر عدالت طلب الیکشن کمشنر بتائیں کیا پی ٹی آئی ضابطہ اخلاق پرعمل کررہی ہے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 11:32am پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جانے روکنے پر حکومت سے جواب طلب شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جاتے ہوئے پشاور ائر پورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:28pm پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے ایس ایچ او کو دہشت گرد قرار دے دیا، عدالتی مداخلت پر معافی 10 دسمبر کو ہم پشاورمیں جلسہ کرنا چاہتے ہیں، وکیل تحریک انصاف کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 10:51am خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر ایم ڈی کیٹ ٹاپ کیا