پاکستان شائع 07 جنوری 2024 05:50pm پشاور کے الیکشن ٹریبونل میں علی محمد خان سمیت 23 اپیلیں منظور الیکشن ٹریبونل کے ججز نے آج 33 اپیلوں پر سماعت کی
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 05:14pm سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی پوسٹ کرنے والے دو وکلا کے لائسنس معطل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں لائسنس معطلی کا فیصلہ کیا گیا، ترجمان کے پی بار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 08:18pm اسد قیصر، زرتاج گل، دستی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات منظور، قریشی نااہل قرار عمران خان، شہباز شریف، قیصرہ الٰہی اور عابد شیرعلی کے کاغذات نامزدگی کے خلاف نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:03pm پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات اپیلوں میں منظور ہونے لگے، ریٹرنگ افسران کے فیصلے مسترد جہلم کے دونوں حلقوں سے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 07:44pm شیر افضل مروت نے پشاور ہائیکورٹ کے جج پر بڑا الزام لگا دیا ہماری توقع نہیں تھی کہ ایسا فیصلہ ہوگا، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 08:31am زرتاج گل کی راہداری ضمانت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری 13 جنوری تک متعلقہ عدالت میں پیش ہوں ورنہ فیصلہ غیر مؤثر ہوگا، عدالت
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:26pm پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار ایمان طاہر سابق پی ٹی آئی ایم این اے طاہر صادق کی بیٹی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 04:51pm پی ٹی آئی سے بلا دوبارہ چھن گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال الیکشن کمیشن کا قانون ہے جس انتخابی نشان پر پچھلے انتخابات لڑے اگلے بھی اس پر لڑے جائیں، پی ٹی آئی وکیل
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 03:41pm پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کرگئے قیصر رشید خان گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 12:52pm انٹرا پارٹی اور انتخابی نشان پر الیکشن کمیشن کی درخواست: ہم فیصلہ نہیں کرسکتے، جسٹس اعجاز خان عدالت نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 07:44am بلا واپسی کیس: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر آج سماعت ہوگی الیکشن کمیشن نے درخواست میں ڈویژن بینچ بنانے کی استدعا کی تھی
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 12:18pm پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی وکلاء اور پولیس آپس میں الجھ پڑے معاملہ حل نہیں کیا گیا تو سڑک بند کریں گے، آئی ایل ایف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 02:40pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کیخلاف الیکشن کمیشن نے اپیل دائر کردی حکم امتناع ختم کرنے اور کیس کیلئے ڈویژنل بنچ تشکیل دینے کی استدعا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 03:02pm کوہاٹ کے ریٹرنگ آفسر عرفان مروت کی تعیناتی کا اعلامیہ معطل ریٹرنگ آفیسر کی تقرری کے خلاف درخواست امتیاز قریشی اور سابق ایم پی اے داؤد شاہ نے دائر کی تھی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:45am خیبرپختونخوا بار کونسل کا ممبر وکیل کی گرفتار کیخلاف ہڑتال کا اعلان نگران حکومت انتخابات میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی ہے، خیبر پختونخوا بار کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 07:46pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس مل گیا، فیصلہ جاری الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی انتخابات کرانے کے طریقے سے متلعق فیصلہ دینے کا اختیار نہیں، پی ٹی آئی کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:27pm پرویز خٹک سمیت کسی کو بلے کے نشان کی پیشکش نہیں کی، الیکشن کمیشن ترجمان الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی پی کے دعوے کی تردید کردی
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 03:23pm پی ٹی آئی کا بلے کے نشان کے لیے عدالت جانے کاحتمی فیصلہ، بیرسٹر گوہر کی آج نیوز پر تصدیق درخواست بیرسٹر گوہر اور علی ظفر کی جانب سے دائر کی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 12:55pm نگہت اورکزئی پارٹی سے ناراض، کاغذات نامزدگی واپس لے لیے نگہیت اورکزئی 3 بار ایم پی اے رہ چکی ہیں
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 02:30pm الیکشن میں خواجہ سرا کی نشست مختص کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر اسمبلی میں خواجہ سراؤں کی نمائندگی ضروری ہے، درخواست میں موقف
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا