پاکستان شائع 02 فروری 2024 10:52am پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف بینر آویزاں کردیے گئے نیب زدہ اور کرپٹ تیمور جھگڑا نامنظور کے نعرے بینرز پر درج
پاکستان شائع 01 فروری 2024 07:00pm انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیش امام کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ افیسر پشین نے پی بی 49 کے امیدوار کو بھی جرمانہ کردیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 03:20pm اقلیتی نمائندوں کی جانب سے 18 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے رمیز اور انیل نے درخواست دائر کی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 04:03am پشاور میں خواجہ سرا ووٹرز کیلئے علیحدہ قطار، کراچی میں جینڈر ڈیسک خواجہ سرا امیدوار صوبیہ خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 11:46am پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کردیا، شیڈول جاری کاغذات نامزدگی دو فروری شام آٹھ بجے تک وصول کئے جاسکیں گے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:48pm عدالتی احکامات نہیں مانے تو ہم استعفیٰ دیکر عزت سے چلے جائیں گے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ احکامات کی خلاف ورزی ہوگی تو کمپرومائز نہیں کرسکتا، ریمارکس
▶️ پاکستان شائع 31 جنوری 2024 10:25am پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوان سیاسی جماعتوں کے امیدواروں سے کس حد تک مطمئن؟ نوجوان کیسی قیادت کا چناؤ چاہتے ہیں؟
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 10:02pm پولیس پر فائرنگ کیس میں گرفتار مجرم کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کے آزاد امیدوار کو 10 فروری تک راہداری ضمانت دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:24pm خیبرپختونخوا میں 2018 کی نسبت 40 لاکھ ووٹرز کا اضافہ کیا رنگ دکھائے گا خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا
▶️ پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:12am خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 3 ایم پی او مقدمات کی فہرست آج نیوز کو موصول 9 مئی سے اب تک پی ٹی آئی کے خلاف 3 ایم پی او کی کتنی گرفتاریاں ہوئی ہیں؟
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 08:08pm نماز کے دوران امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما میں تلخ کلامی پی ٹی آئی رہنما اور امام مسجد میں تنازع ہوا، نمازیوں کی مداخلت پر معاملہ ختم ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 02:00pm عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات: عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا پی ٹی آئی نے انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی استدعا کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 10:14am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے، مووٹر ویز بند، بلوچستان جم گیا شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 08:42am عدالت نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا ، نگران حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں، عدالت
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:15pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف کارروائی روک دی، مقدمات کی تفصیل طلب تیمور سلیم جھگڑا کسی مقدمے میں مطلوب نہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ نے کیس نمٹادیا
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:05am عاطف خان امیدواروں کی حتمی فہرست نہ دکھانے پر پی ٹی آئی سے نالاں مجھے بتایا گیا یہ ایک راز ہے اور آپ کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاسکتا، عاطف خان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 10:35pm علی امین گنڈا پور کو 3 حلقوں پر ایک ہی انتخابی نشان مل گیا پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی درخواست منظور کرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 03:45pm پشاور: رات گئے موبائل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 12 گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا، کروڑوں کا سامان خاکستر ایک جگہ آگ بجھائی جاتی تو دوسری جگہ بیٹریوں کی وجہ سے دوبارہ آگ بھڑک اٹھتی، ریسکیو ترجمان
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 04:34pm ایک کیس میں گرفتار ملزم دیگر مقدمات میں بھی گرفتار تصور ہوگا، پشاور ہائیکورٹ اسد قیصر کا ایک سے زائد مقدمات میں گرفتاری کیس کا 28 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 01:28pm مُراد سعید الیکشن سے دستبردار، ٹکٹ واپس کردیا روپوش پی ٹی آئی رہنما کی درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی