پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:33pm عدالت کا پی ٹی آئی کے کامران بنگش کا انتخابی نشان تبدیل کرنے کا حکم کامران بنگش کو مخالف امیدوار سے مختلف نشان الاٹ کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 08:29pm مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ، مفرور رہنما الیکشن لڑ رہے ہیں ، وکیل جب بندہ مفرورہوتا ہےتو کچھ بنیادی حقوق کھو دیتا ہے، ایڈووکیٹ جنرل
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 10:39am ’کس قانون کے تحت کہیں کہ بوتل واپس لیں اور کوئی دوسرا نشان دیں؟‘ پشاورہائیکورٹ نے انتخابی نشانات کیخلاف کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 01:32pm شہریار آفریدی نے انتخابی نشان کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا 'نشان کی الاٹمنٹ سے قبل امیدوار سے ان کی رائی لی جاتی ہے'
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 12:50pm پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف پشاورہائیکورٹ میں دائردرخواست بھی واپس لے لی سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد توہین عدالت کیس غیرموثرہوچکا ہے۔ قانونی ماہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 01:26pm اے این پی کی شگفتہ ملک سے ٹکٹ واپس لے کر مرد کو دے دیا گیا سابق ایم پی اے شگفتہ ملک کو پشاور کے حلقہ پی کے 73 کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 07:38pm پشاور: اسپتال میں آتشزدگی، مریض بالائی منزل پر منتقل آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل شروع کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:11pm پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، عرفان سلیم کی آڈیو لیک ٹکٹ نہ ملنے کی شکایات کرنے والے عرفان سلیم نے پارٹی ورکرز کا اجلاس طلب کرلیا
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 11:22am پی ٹی آئی انتخابی نشان اور پارٹی الیکشن کیس: ’الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرقانونی ہے‘ **پشاور ہائیکورٹ نے وجوہات کے ساتھ مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 02:16pm فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، 3 گرفتار تینوں دہشتگردوں نے پکتیا افغانستان مرکز سے فدائی ٹریننگ حاصل کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 11:09am پی ٹی آئی سرٹیفکیٹ کا معاملہ: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 09:44am رمضان المبارک کے احترام میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیے گئے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ خیبرپختونخوا کے تمام بورڈ چیئرمینز کے اجلاس میں کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 10:24pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا، پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کو بلے کا سرٹیفکیٹ دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:59pm توہین عدالت کیس: ایمل ولی خان 11 جنوری کو پشاور ہائیکورٹ طلب عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:00pm پشاور ہائیکورٹ میں بلے پر 6 گھنٹے طویل سماعت، بدھ کا دن فیصلہ کن الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلاء نے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 10:39am شیر افضل مروت پختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر پریشان، آج عمران خان کو شکایت کریں گے مجھے صوبائی تنظیم سے نہیں مرکزی تنظیم سے مسئلہ ہے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:43am پشاور جوڈیشل کمپلیکس فائرنگ، وکلاء ہڑتال پر چلے گئے عدالتوں کے سامنے فائرنگ افسوسناک ہے، پشاور بار کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 02:36pm علی امین گنڈاپور کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور ٹریبنول نے مختصر فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 01:34pm وکیل کے بھیس میں موجود شخص کی پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ پولیس نے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 12:15pm پی ٹی آئی کی نئی آڈیو لیک، وکلاء کو ٹکٹ دینے پر انکشاف انصاف لائرز فورم کے صوبائی صدر قاضی انور کی دھمکیاں