پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:54pm سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری، اعظم سواتی نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا دونوں رہنماؤں نے اپیلٹ ٹربیونل میں درخواستیں دائر کردیں
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 03:25pm عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑدیں، علی امین گنڈا پور کی انوکھی تجویز پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 11:27am سینیٹ انتخابات : مراد سعید اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے بعد لسٹ جاری کردی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 01:12pm شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا یکطرفہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، شوکت یوسفزئی کی درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 02:34pm اسفندیار ولی کا ہرجانے کا دعویٰ: شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم پشاور کی عدالت نے ہرجانے کے کیس میں اسفند یار ولی کے حق میں فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:13pm پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:28am چیف جسٹس ابراہیم خان کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس کون ہوگا جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 14 رہ جائے گی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 01:15pm پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں ہمارے پاس خیبرپختونخوا کی حد تک کیس سننے کا اختیار ہے، عدالت عالیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 01:34pm مخصوص نشستوں کا کیس ’قانون میں مسئلے کا حل نظر نہیں آرہا، کیوں نہ اسے پارلیمنٹ بھیجا جائے‘ جسٹس ارشد علی یہ کیس اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، پشاور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:05pm پشاور ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو 3 اپریل کو طلب کرلیا شیر افضل آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو حکم امتناع کا آرڈر واپس لیں گے، عدالت
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:54pm بھتہ نہ دینے پر تاجر کے گھر بم لگانے جا رہے تھے، زخمی دہشت گرد کا بیان سی ٹی ڈی عملے نے پشاور دھماکے کے زخمی مبینہ دہشتگرد کا مختصر بیان ریکارڈ کیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 01:06pm بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ صوبائی وزیر قاسم علی شاہ نے محکمہ صحت کا قلمدان سنبھالتے ہی صحت کارڈ پلس کی تفصیل مانگ لیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 12:28pm پشاور دھماکے کی تحقیقات جاری، زخمی مبینہ دہشت گرد کو ہوش آگیا زخمی دہشت گرد کا بیان آج قلمبند کرنے کا امکان ہے، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 04:33pm پشاور میں موٹرسائیکل پر بارودی مواد لے جانے کے دوران دھماکا، ہلاک دہشتگردوں کی شناخت مکمل پشاور کے بورڈ بازار میں دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 01:31pm ’میں نے کابینہ تشکیل نہیں دی‘ وزیراعلیٰ اور تیمور جھگڑا ملاقات کی اندرونی کہانی عمران خان کی ہدایت پر آپ کو کابینہ میں شامل کرسکتا ہوں، علی امین کا تیمور جھگڑا کو جواب
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 05:14pm پشاور ہائیکورٹ نے پی کے 99 کے 8 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی روک دی عدالت نے الیکشن کمیشن سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:52pm پشاور ہائیکورٹ:مخصوص نشستوں پر حلف روک دیا،تحریری حکم نامہ جاری لاہورہائیکورٹ میں مخصوص نشستیں نہ ملنےکیخلاف درخواست سماعت کے لیےمقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 03:11pm پشاور کے فارم 45 پر نوٹسز جاری، سیٹیں 7 کروڑ میں فروخت ہوئیں، جھگڑا ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 03:35pm اب جیل میں اسیر اپنے پیاروں سے آن لائن ملاقات کریں پشاور سینترل جیل میں جدید ٹیکنالوجی سے بہترین سہولیات کی فراہمی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 06:27pm خیبرپختونخوا اسمبلی کی ایک ماہ کیلئے 159 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈاکٹرعباد اللہ صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر بن گئے