پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 10:44pm غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف پشاور پولیس بھی متحرک، لسٹوں کی تیاری جاری پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل افغانیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 10:19am خیبر پختون خوا: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے جامعات سے الحاق پر پابندی عائد کردی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جامعات کو مراسلہ لکھ دیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 05:45pm پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل، 134 مشکوک امیدواروں سے متعلق اہم فیصلہ ٹیسٹ میں 170 نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 12:43pm خیبرپختونخوا: 11 جامعات میں 3 سال سے ایک بھی پی ایچ ڈی امیدوار انرول نہیں ہوا جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہونے لگی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 02:21pm پشاور: ملک میں مہنگائی، بدامنی اور کرپشن کا حل انتخابات ہے؟ خیبرپختونخوا کی عوام نے اپنی رائے کا اظہار کردیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 03:27pm محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ٹرانسفرز پوسٹنگ پر پابندی کا حکم نامہ ہوا میں اڑا دیا روزانہ کی بنیاد پر جاری ٹرانسفر پوسٹنگ سے تنگ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے شکایتی مراسلہ لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 10:47pm سوات یونیورسٹی سے 16 طلبہ کو نکالنے کے پیچھے کہانی کیا ہے نکالے گئے طلبہ تاحال بحال نہ ہوسکے، معاملہ ایک ماہ قبل شروع ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 08:26pm خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، بلیوٹوتھ سے نقل کرانے والا گروہ گرفتار امتحانی ہال میں طلباء سے بلیو ٹوتھ ڈیوائس برآمد
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 06:51pm میٹرک کے غیر تسلی بخش نتائج، سرکاری اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول خوادہ خیل کا نتیجہ صفر فیصد رہا، دستاویزات
پاکستان شائع 29 اگست 2023 05:11pm موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پشاور میں زیرِ زمین پانی کی سطح سالانہ 3 فٹ کم ہونے لگی دنیا کی طرح خیبرپختونخوا بھی موسمیاتی تبدیلی کا شکار
پاکستان شائع 23 اگست 2023 03:37pm پشاور: خیبرٹیچنگ اسپتال میں 22 سالہ خاتون ٹیکنیشن کی مبینہ خود کشی واش روم میں خودکشی کرنے والی خاتون نے خود کو زہریلا انجکشن لگایا، ذرائع
پاکستان شائع 22 اگست 2023 12:33pm خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ پر ایک بار پھرعلاج بند گزشتہ ایک سال سے21 ملین فنڈز تاحال نہیں ملے، انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:27pm ضلع خیبر میں پولیس کے سکیورٹی نہ دینے پر پولیو مہم ملتوی ضلع خیبر میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع کی جانی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 10:07am پشاور، پولیس موبائل پرفائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ، 2 زخمی تمام ناکوں پرچیکنگ مزید سخت کردی گئی، پولیس
پاکستان شائع 05 اگست 2023 09:07am یوم استحصال کشمیر پر مظفر آباد میں کفن پوش احتجاج، بھارت کیخلاف نعرے بازی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
پاکستان شائع 01 اگست 2023 08:51pm پرویز خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چئیرمین منتخب سابق وزیر اعلیٰ محمود خان وائس چئیرمین چن لیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 09:41pm خیبرپختونخوا، کشمیر، پنجاب میں بارش، 48 گھنٹوں میں 16 افراد جاں بحق مزید بارش ہوئی تو دریائے ستلج اور راوی میں سیلاب آسکتا ہے
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 06:19pm پشاور میں اپ گریڈیشن کیلئے احتجاج کرنے والے ٹیچرز پر پولیس کا لاٹھی چارج پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا اور متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 12:46pm کوہستان میں مسافر جیپ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق مسافر جیپ کو حادثہ ضلع کولئی پالس کے علاقے برپارو میں پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 11:34pm پشاور میں جرگے کے دوران فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما 3 بھائیوں سمیت جاں بحق فائرنگ پلاٹ کے تنازعے پر جرگے کے دوران ہوئی، پولیس