▶️ پاکستان شائع 14 نومبر 2022 12:31pm بلدیاتی الیکشن میں تاخیرکیس: ایم کیو ایم کی فوری سماعت پر درخواست مسترد اس طرح فوری سماعت کی درخواست نہیں سن سکتے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 04:37pm دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعویٰ واپس لے لیا رہائش منتقل کرنے کی وجہ سے ضلع ملیر کی کورٹ سے کیس واپس لےرہی ہوں، دعا بھٹو
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 06:01pm نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار نے تمام الزامات سے انکار کردیا محکمانہ دشمنی کی وجہ سے کیس میں ملوث کیا گیا، راؤ انوار
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 03:42pm مچھر کالونی کیس: عدالت نے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی مقدمے میں ڈھائی سو نامعلوم ملزمان شامل ہیں، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 03:39pm وفاقی شرعی عدالت نے نادرا سے ”ٹرانس جینڈر“ کی تعریف طلب کرلی نادرا ٹرانس جینڈرز مرد اور عورت کا تعین کیسے کرتا ہے؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 03:12pm ’ بہت ہوگیا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروائے جائیں’ بار بار انتخابات ملتوی کرنے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ برہم
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 11:52am الیکشن کمیشن کو اسد عمر کیخلاف حتمی فیصلے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں دائردرخواست کی کاپی پیش کردی
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 10:16am پروین رحمان قتل کیس: ملزم کا ویڈیو بیان ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست مسترد درخواست گزار کا حقِ دعویٰ ثابت نہیں ہوتا، وہ مدعی مقدمہ بھی نہیں ہیں، عدالت
لائف اسٹائل شائع 05 نومبر 2022 11:42pm عدالت نے اداکار فیروز خان کی ماہانہ آمدن کی تفصیلات طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 29 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 12:58pm سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی تاریخی عمارت میولس مینشن کے معائنہ کا حکم دیدیا کراچی کی قدیم قیمتی عمارتوں کا کیا حال کردیا گیا ہے، عدالت
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 01:29pm ٹیلی کام ملازمین کا قتل: عینی شاہدین نے ملزمان کی شناخت کرلی ملزمان نے ٹیلی کام ملازمین پراینٹوں اورپتھرسے تشدد کیا تھا، عینی شاہدین
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 12:37pm بلدیاتی الیکشن: تاخیر پر آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن کے وکیل نےعدالت کوبتایا سیکیورٹی وجوہات پرالیکشن ملتوی کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 11:47am اشتعال انگیز تقریرکیس میں فاروق ستار سمیت تمام ملزمان بری عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 11:21am بابرغوری کیخلاف تحقیقات: سندھ ہائیکورٹ نامکمل جواب جمع کرانے پر برہم عدالت نے 15 دسمبر کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 07:08pm لاہور جا کر شادی کرنیوالی لڑکی کا کیس، ماہر نفسیات عدالت میں پھٹ پڑیں شہلا رضا پرقتل کی دھمکیاں دینے کے الزامات
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 02:56pm ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: ملزمان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 11:09am اسد عمر کو نوٹس: الیکشن کمیشن کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم اسد عمر کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 09:22pm عدالت نے نواز رانجھا قتل کیس میں تمام ملزمان کو بری کردیا سندھ ہائیکورٹ نے مقدمہ دوبارہ سننے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 07:12pm ایم پی اے دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں حلیم عادل شیخ سے ان کی شادی 2018 میں ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 03:02pm سندھ ہائیکورٹ کا بل بورڈز اور ہورڈنگز کیخلاف مؤثر کارروائی کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار