پاکستان شائع 13 جولائ 2023 02:03pm استحکام پاکستان پارٹی کس انتخابی نشان سے الیکشن لڑے گی، فیصلہ ہوگیا اس سلسلے میں رواں ہفتے الیکشن کمیشن میں درخواست دی جائے گی، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:58pm ’عثمان بزدار کو کسی صورت پارٹی میں برداشت نہیں کریں گے‘ فردوس عاشق اعوان کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک اور اہم بیان
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:02pm ’چوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا‘ عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 06:35pm استحکام پاکستان پارٹی کا کسی بھی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر آئی پی پی کا دو ٹوک مؤقف سامنے آگیا
لائف اسٹائل شائع 09 جولائ 2023 01:52pm ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کو پلک جھپکتے ہی دور کرنے کا نیا طریقہ بون سیٹنگ تکنیک کے ماہر رضوان احمد 6 سالوں سے لوگوں کی خدمت میں مصروف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 09:49pm جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی، آخری تحریر میں بیماری کا ذکر عالمگیر ترین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 10:17pm جہانگیرترین کی مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطوں پر مشاورت جاری استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 08:41pm پاکپتن سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل فرخ ممتاز مانیکا کا جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 02:02pm پنجاب میں بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، ملک بھر میں آندھی طوفان کے ساتھ بارش کا امکان 2 ہزار مرغیاں بھی ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 05:07pm الیکشن 2023: استحکام پارٹی کا امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ بورڈ کی پہلی ترجیح پارٹی میں شامل ہونے والے سابق پارلیمنٹرینز ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 03:16pm چوہدری شجاعت کی کیمپ جیل میں پرویز الہیٰ سے اہم ملاقات، دوبارہ ق لیگ میں شمولیت کی دعوت ملاقات سے پہلے ڈاکٹرز نے چوہدری پرویز الہیٰ کا طبی معائنہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:50pm پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت ختم کردی 'لطیف کھوسہ بیٹے کو اٹارنی جنرل لگوانا چاہتے تھے لیکن یہ عہدہ نہ ملنے پر بلیک میلنگ شروع کردی۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 08:16pm استحکام پاکستان پارٹی کا 10 روز میں پارٹی منشور تیار کرنے کا فیصلہ ریجنل سطح پر تنظیم سازی کے لیے آرگنائزنگ کمیٹیاں تشکیل
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:57pm حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو دی جانے والی جی ایس پی پلس مراعات کو برقرار رکھے، چوہدری شجاعت قاسم مہدی کو مسلم لیگ ق کا مرکزی ترجمان مقرر کردیا گیا
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:02pm چوہدری پرویز الہٰی کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم کرنے کیلئے حکم نامہ جاری سابق وزیراعلی پنجاب سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات رنگ لے آئی
پاکستان شائع 19 جون 2023 04:17pm لاہور: غیرقانونی منڈیوں کی روک تھام کیلئے شہر میں دفعہ 144 نافذ منظور کردہ مویشی منڈیوں سے جانوروں کی خریداری کریں، ڈپٹی کمشنر
پاکستان شائع 16 جون 2023 09:52pm چپیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ دو مختلف کیسز میں نیب طلب بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 15 جون 2023 05:02pm تحریک انصاف کی مزید دو وکٹیں گر گئیں سابق ایم پی اےعامرعنایت شاہانی اور سابق صوبائی وزیر انصرمجید نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
پاکستان شائع 14 جون 2023 08:43pm وقت آنے پر پتہ چلے گا کہ فواد چوہدری ہمارے ساتھ ہیں یا نہیں، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی سب کو پتہ ہے 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ کون ہے، عون چوہدری
پاکستان شائع 14 جون 2023 05:59pm پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران پیپلزپارٹی میں شامل اچھے برے وقت سیاسی جماعتوں پر آتے رہتے ہیں، ثانیہ کامران