کھیل شائع 12 گھنٹے پہلے پی ایس ایل 10 کے نئے شیڈول کا اعلان ہوگیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچوں کا شیڈول جاری کردیا
شائع 17 گھنٹے پہلے مائیک ہیسن قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر مقرر کر دیا گیا۔
کھیل شائع دن پہلے پی ایس ایل 10 کے بقیہ 8 میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے کھلاڑیوں کو رپورٹ کرنے کے لیے 2 دن کا وقت دے دیا گیا، ذرائع
کھیل شائع دن پہلے پی ایس ایل 10: آئندہ 24 گھنٹوں میں بڑے فیصلے کا امکان پی ایس ایل 10 کا یہ مرحلہ پاکستانی کرکٹ میں ایک اور یادگار لمحہ بننے جا رہا ہے
کھیل شائع 09 مئ 2025 09:36pm پاکستان سپر لیگ کے بقیہ تمام میچز ملتوی، پی سی بی کا اہم اعلان میچز دبئی میں بھی منتقل نہیں کیے جائیں گے
کھیل شائع 09 مئ 2025 02:40pm پاک بھارت کشیدگی، پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز ملتوی ہونے کا امکان ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز 25 مئی سے 3 جون تک پاکستان میں شیڈول ہے
کھیل شائع 09 مئ 2025 02:49am پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل 10 دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ، پی سی بی کی تصدیق فیصلہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل شائع 08 مئ 2025 06:16pm پاکستان سپر لیگ کا آج ہونے والا میچ ملتوی، پی سی بی کا باضابطہ اعلان میچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، پی سی بی
کھیل شائع 08 مئ 2025 03:24pm پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کر دئے گئے پی سی بی، فرنچائزز اور غیر ملکی پلئیرز کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا
کھیل شائع 07 مئ 2025 11:15am بھارتی جارحیت کے باوجود پی ایس ایل میچز جاری رکھنے کا فیصلہ راولپنڈی میں آج میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل شائع 04 مئ 2025 10:13pm پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ اچانک روک دیا گیا لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف 7.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے
کھیل شائع 02 مئ 2025 02:54pm بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی فرنچائز کے فیس بُک اور انسٹاگرام پیجز بھارت میں ناظرین کیلئے بند کردیے گئے، ترجمان لاہور قلندرز
کھیل شائع 27 اپريل 2025 07:55pm شاہد آفریدی نے پہلگام واقعے کو ’بھارت کا ڈرامہ‘ قرار دے دیا کیسے ہوسکتا ہے دہشتگرد ایک گھنٹے تک کارروائی کرتے رہے 8 لاکھ فوجی آئے ہی نہیں، سابق پاکستانی کپتان
کھیل شائع 24 اپريل 2025 09:09pm پاک بھارت کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ پر بھی ظاہر ہونے لگے براڈ کاسٹر کو بھارتی عملے کے بارے میں تشویش لاحق ہوگئی
کھیل شائع 20 اپريل 2025 01:28pm پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی،اشتہار جاری ایک بار پھر غیر ملکی کوچ کی تقرری پر غور کیا جا رہا ہے، پی سی بی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 07:24pm پاکستان ویمن ٹیم کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان ویمنز کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا جائے گا، لاہور میں پی سی بی چیئرمین کی میڈیا سے گفتگو
کھیل شائع 18 اپريل 2025 05:44pm کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کردیے گئے گرمی کی شدید لہر کے باعث حکومت سندھ کی درخواست پر گیمز ملتوی کئے گئے، خالد محمود
کھیل شائع 06 اپريل 2025 03:20pm پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان، عالمی و قومی ستارے شامل پاکستانی کرکٹ لیجنڈز کی واپسی
▶️ کھیل شائع 05 اپريل 2025 03:01pm نیوزی لینڈ میں افغان شائقین کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے بدتمیزی، پی سی بی کی مذمت دو افغان شائقین نے خوشدل شاہ کے ساتھ ہاتھا پائی کی کوشش بھی کی
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 05:08pm لاہور میں سجا کُشتی کا بڑا میلہ، ماما پہلوان، جانی پہلوان اور پپو پہلوان نے میدان مار لیا 6 اپریل کو رستم پاکستان دنگل کے کوارٹر فائنل مرحلے کے جوڑ ہونگے
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع