پاکستان شائع 13 جولائ 2023 08:02pm بھارتی آبی جارحیت: گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب سیلابی ریلے سے درجنوں دیہات زیر آب آگئے
▶️ لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 11:56am پلمرنگ، ویلڈنگ، روٹیاں لگانے سمیت ہر کام کیا، کالج لیکچرار محسن کی کہانی 'نوجوانوں کو پریشانیوں کے باوجود محنت اور صبر سے کام لینا ہوگا'
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 10:32am عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج جھنگ میں 310 کنال اراضی عظمیٰ کے نام کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیئے، اینٹی کرپشن
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 11:48am بھارت نے پاکستانی دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، بارشوں، سیلاب سے 37 بچوں سمیت 86 اموات اب تک درجنوں دیہات زیرِ آب آچکے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 11:04pm بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلہ آنے سے پاکستان کے دریاؤں کی سطح بلند دریائے راوی، چناب اور ستلج میں مختلف مقامات پر نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 04:47pm صحت سہولت کارڈ میں کرپشن: پرائیوٹ اسپتالوں کا کلینکل آڈٹ کرانے کا فیصلہ تعین ہوگا کہ بغیرمریضوں کے کتنے اسپتالوں نے کتنی رقم بنائی، ذرائع
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 11:22pm پنجاب میں بارشوں سے ہونے والی اموات پر رپورٹ جاری زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 02:02pm پنجاب میں بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، ملک بھر میں آندھی طوفان کے ساتھ بارش کا امکان 2 ہزار مرغیاں بھی ہلاک
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 11:04am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش، 3 افراد جاں بحق 8 زخمی سڑکیں زیر آب، متعدد مکانات کو نقصان پہنچا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 01:01pm وفاقی حکومت کا چیئرمین ایچ ای سی کے اختیارات پر وار، کنٹرولنگ اتھارٹی وزیراعظم ہوں گے ایچ ای سی ملک بھر میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کی واحد ریگولیٹری اتھارٹی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 10:12am لاہور میں نگلیریا کا پہلا مریض سروسز اسپتال میں دم توڑ گیا نگلیریا میں مبتلا 30 سالہ مصطفیٰ شفیق کو گزشتہ روز اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:05pm اسلام آباد، لاہور، مری، جہلم اور آزاد کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار بارش ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 06:49pm پنجاب میں صحت کارڈ پر دل کا علاج اور آپریشن بند پنجاب حکومت کی صحت کارڈ کی سہولیات ختم کرنے سے متعلق خبروں کی تردید
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جون 2023 08:17pm پنجاب بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، آئی ٹی انڈسٹریز سے تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز معاف صوبے میں تعلیم کے بجٹ میں 31 فیصد اضافہ
پاکستان شائع 17 جون 2023 03:21pm لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں اب ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کام کریں گے لوگوں کی بڑی تعداد ہومیو پیتھک ڈاکٹروں سے علاج کراتی ہے، گورنر پنجاب
پاکستان شائع 15 جون 2023 10:15am پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، بجلی کی ترسیل متاثر بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، سیالکوٹ میں چھت گرنے سے 6 افراد زخمی
پاکستان شائع 12 جون 2023 04:12pm سمندری طوفان کے اثرات لاہور تک پہنچ گئے گرمی اور حبس کے بعد آئندہ 24 گھنٹے میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
پاکستان شائع 08 جون 2023 10:51am لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بند اسپتالوں کے چکر لگارہے ہیں لیکن علاج نہیں ہورہا ہے، مریضوں کا او پی ڈیز کھلوانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 07 جون 2023 10:27am ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال، عدالت کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب ہڑتالوں سے تنگ آکر مریضوں کا حکومت سے معاملہ سلجھانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 06 جون 2023 01:56pm لاہور میں اسموگ پلان کے تحت دفعہ 144 نافذ کچرا، ٹائر اور پلاسٹک جلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، نوٹیفکیشن