پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 12:45pm تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری وہوا، تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلیں نئے ضلع میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 10:51pm گورنر پنجاب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا خط مسترد کردیا گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم دیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:47pm پنجاب اسمبلی میں آئینی بحران، آج ووٹ نہ لینے پر پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی دھمکی پی ڈی ایم اراکین آج سہ پہر اسمبلی پہنچیں گے، ہنگامے اور احتجاج کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 12:10am اگلے وزیراعلیٰ کے ناموں پر مشاورت کیلئے گورنر ہاؤس میں پی ڈی ایم کا اجلاس پی ڈی ایم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کے خلاف عدالت جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 03:49pm آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، عدم اعتماد پر حتمی مشاورت بہت جلد ہمارا وزیراعلیٰ پنجاب ہوگا، دونوں رہنماؤں میں اتفاق
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 12:54pm وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد، آئین کی کتاب اور اسمبلی رولز نے معاملہ الجھا دیا اعتماد کے ووٹ کیلئے کیا موجودہ ارکان کی اکثریت فیصلہ کرے گی؟
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 10:07am وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد، عمران خان نے قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا گورنر کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے پر مشاورت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 10:35pm پی ڈی ایم نے وزیراعلیٰ پنجاب، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد جمع کرا دی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان اب سے کچھ دیر بعد پنجاب اسمبلی پہنچیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 03:28pm (ق) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے تحریک انصاف کی کمیٹی تشکیل شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور فواد چوہدری کمیٹی میں شامل
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 08:36pm زرداری، شہباز ملاقات: پنجاب میں اہم ٹاسک چوہدری شجاعت کے حوالے، گرین سگنل کا انتظار آصف زرداری کا پنجاب میں اپنا پڑاؤ طویل کرنے کا بھی فیصلہ۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 04:14pm ’جنرل (ر) باجوہ کے عمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہ کی جائے‘ باجوہ ہمارے محسن ہیں، محسنوں کیخلاف بات نہیں کرنی چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 02:34pm پی ڈی ایم ٹولے کی انتخابات سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں، عمر سرفراز چیمہ 13 جماعتی کرپٹ ٹولے کا پہلی مرتبہ عمران خان سے پالا پڑا ہے
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 12:58pm پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی، صوبائی وزیر حسنین بہادر نے استعفیٰ دے دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے گفتگو سے روکا تو صوبائی وزیر غصے میں آگئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 03:19pm مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد 36 گھنٹوں میں جمع ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 02:04pm اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ: سیاسی رابطے، ملاقاتیں فیصلہ کن مرحلے میں داخل عمران خان آج وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ، مونس الہیٰ اورحسین الہیٰ سے ملاقات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 08:41am پرویز الٰہی کا راولپنڈی کا ہنگامی دورہ، اہم شخصیت سے ملاقات پرویز الٰہی نے ملاقات کے فوری بعد لاہور پہنچ کر پارٹی اراکین سے ملاقات کی، ذرائع
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 08:00pm لاہور کیلئے مکمل انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری انڈر گراؤنڈ بلیو لائن اور پرپل لائن، ماس ٹرانزٹ کوسالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 04:12pm مسلم لیگ ق کو تحریک انصاف میں ضم ہونے کی پیشکش ق لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 09:36am عمران خان حملہ کیس: رانا ثناء، مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف شامل تفتیش جے آئی ٹی نے تینوں وفاقی وزراء کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 03:30pm پی ڈی ایم کو ایک ہی انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کا مشورہ ملکی سیاست فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی، عمر سرفراز چیمہ