پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:41pm گندم درآمد اسکینڈل: وزیراعظم کو آج پیش کی جانے والی انکوائری رپورٹ تیار نہ ہوسکی گندم امپورٹ معاملے پر پنجاب حکومت کی نااہلی سامنے آگئی، اہم خطوط بھی منظرعام پر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 01:38pm لاہور کراچی میں پاسپورٹ دفاتر اتوار سمیت 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا اعلان دفاتر 24 گھنٹے کھولنے سے عوام کو سہولت میسر ہوں گی، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 11:17am گورنر پنجاب سلیم حیدرکی تقریب حلف برداری ملتوی حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے ہونی تھی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 09:57pm حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی چار روز میں کسانوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے گی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:38am نواز شریف پارٹی صدر کب بنیں گے، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی شہباز شریف پارٹی کی صدارت کیلئے نواز شریف کو نامزد کریں گے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 08:30pm حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ یپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے پھر اپنے امیدوار تبدیل کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 02:00pm لاہور میں نامعلوم حملہ آورنےاپنےآقاؤں کی تعمیل کے لیےکانسٹیبل کو قتل کیا، ایف آئی آر کانسٹیبل غلام رسول قتل کیس میں مدعی بننے سے لاہور پولیس گریزاں
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:48am گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا کھوکھرگروپ کےسوا کسان اتحاد کے تمام گروپ مل کر جدوجہد کرنے پرمتفق ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 10:34am گندم کی اضافی درآمد میں سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا، 300 ارب روپے کا نقصان نجی شعبے کو کھلی چھوٹ دی گئی، جسٹس ریٹائرڈ میاں مشتاق کی سربراہی میں کمیٹی کی تحقیقات شروع
پاکستان شائع 01 مئ 2024 12:55pm گندم سستی ہونے سے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی چند روز میں 20 کلو آٹے کے تھیلے پر 800 روپے کم ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:46pm گندم خریداری کا بحران برقرار، سبسڈی تجاویز آگے نہ بڑھ سکیں پنجاب حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی، ذرائع
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 06:54pm پنجاب میں اہم عہدوں پر افسران کی تعیناتیاں، مریم نواز نے امیدواروں کے انٹرویوز لیے ہر عہدے کے لیے کم از کم 3 امیدواران کے پینل کا انٹرویو لیا گیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 01:54pm وفاقی وزیر کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تبدیل محسن نقوی کا دونوں کےخلاف فوری طور پر محکمانہ کارروائی کا حکم
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 09:22am تھائی لینڈ سے غیر قانونی طور پر درآمد کچھوے سفاری پارک منتقل کچھوؤں کو سفاری پارک ایکوریم بلاک میں رکھا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:40pm گندم پالیسی کیخلاف احتجاج پر پولیس کا کسانوں پر لاٹھی چارج، متعدد گرفتار اپوزیشن ایم پی ایز بھی کسانوں کی حمایت میں پنجاب اسمبلی سے نکل کر چئیرنگ کراس پہنچ گئے
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 11:11am وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اورحفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 10:58am لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق مسلح افراد نے پولیس سب انسپکٹر کو گولیوں سے بُھون دیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 10:16am تھائی لینڈ سے پاکستان لائے گئے 200 نایاب کچھوے پکڑے گئے محکمہ وائلڈ لائف کو کچھوے تھائی لینڈ سے پاکستان لانےکی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 06:59pm مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 02:30pm لاہور : پی ٹی آئی کا آج احتجاج، پولیس کا کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے دفاتر، ڈیروں اور گھروں پر چھاپے مارے گئے