پاکستان شائع 20 جون 2023 10:11pm قومی اسمبلی کو آئندہ مالی سال کے بجٹ 2023-24 پر سینیٹ کی سفارشات موصول حکومت نے اچھا بجٹ پیش کیا ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، اراکین قومی اسمبلی
پاکستان شائع 16 جون 2023 09:52pm چپیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ دو مختلف کیسز میں نیب طلب بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 16 جون 2023 11:19am توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ سابق وزیراعظم نے108 میں سے 58 تحائف توشہ خانہ میں جمع نہیں کرائے، نیب نوٹس
پاکستان شائع 15 جون 2023 06:28pm طوفان ”بیپر جوئے“ سے پاکستان کے 11 اضلاع شدید متاثر ہونے کا امکان، عالمی ادارہ صحت سمندری طوفان کی شدت کیٹگری تھری میں داخل ہو چکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 01:54pm پاکستان بھارت اور چین میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے محسوس کیئے گئے
کاروبار شائع 08 جون 2023 09:35pm محکمہ صحت سندھ اور زراعت کے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں صوبے کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا
کاروبار شائع 08 جون 2023 01:58pm شوگر ڈرنک پر ایکسائز ڈیوٹی میں 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سفارش اضافی ٹیکس عائد کرنے سے سالانہ ڈھائی ارب ریونیو بڑھایا جاسکتا ہے، وزرات صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 03:38pm پمزاسلام آباد کی ایمبولینس آٹا اسمگلنگ کیلئےاستعمال ہونے لگی سوشل میڈیا پر آٹا لوڈ کرنے کی تصاویر وائرل
پاکستان شائع 03 جون 2023 04:10pm شہباز گل کے ریمانڈ اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پر اسیکیوٹر کے مطابق شہباز گل جان بوجھ کر عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بن رہے، حکم نامہ
پاکستان شائع 02 جون 2023 10:08pm آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بھی نیب کے نشانے پر نیب بلوچستان نے قاسم سوری کے نام پراپرٹیز کا ریکارڈ مانگ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 02:48pm چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ سے متعلق نیا قانون نافذ العمل نئے ایکٹ کے تحت چیئرمین نیب کیسز اور انویسٹی گیشنز بند کرسکیں گے۔
پاکستان شائع 31 مئ 2023 07:45pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیدیا کمبائنڈ انویسٹیگیشن ٹیم عمران خان کو دوبارہ طلبی کا نوٹس بھیجے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:44pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے فوادچوہدری کو شامل تفتیش کرلیا شیخ رشید نے بھی نیب میں جواب جمع کرادیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:25am راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، شیخ رشید، فواد چوہدری، پرویز خٹک آج نیب میں طلب شیخ رشید کی عدم پیشی پر وارنٹ جاری کئے جانے کا امکان
پاکستان شائع 29 مئ 2023 05:10pm ڈینگی کے سر اٹھانے کا خدشہ، احتیاطی تدابیر کیلئے پبلک نوٹس جاری سالڈ ویسٹ کو ٹھکانے لگایا جائے، مچھر اور دیگر حشرات پیدا نہ ہوں، پبلک ایڈوائزری نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 07:40pm پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:21pm راولپنڈی میں گیس لیکج دھماکا، 2 بچے جاں بحق دھماکے میں خاتون اور 2 بچے زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 06:10pm نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی عمران خان سے پوچھ گچھ 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق فیصلے کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کے پاس ہے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:35pm انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے
پاکستان شائع 22 مئ 2023 10:24pm پاکستان میں منکی پاکس کا پانچواں کیس سامنے آگیا سعودی عرب سے آنے والے فیصل آباد کے شہری میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی