Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

محمد فہد حامد

Fahad Hamid is a Sub-Editor at Aaj News, He tweets @iamfahadhamid

پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2022 01:36am

فوج کو فوری طور پر اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے: مولانا فضل الرحمان

فوج کو فوری طور پر اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہئے: مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جمہوریت کے گلے پر چھرا پھیرا ہے، یہ مذہبی بننے کی کوشش کرتا ہے لیکن لفظ 'روحانیت' نہیں بول سکتا، آرمی چیف یا اسٹیبلشمنٹ اسے بطور وزیراعظم تسلیم نہ کرے کیونکہ اب وہ ملک کا وزیراعظم نہیں ہے۔
پاکستان شائع 05 اپريل 2022 04:51pm

اے این پی نے قومی اسمبلی میں ماورائے آئین اقدامات کے خلاف قرارداد کے پی اسمبلی میں جمع کرادی

اے این پی نے  قومی اسمبلی میں ماورائے آئین اقدامات کے خلاف قرارداد کے پی اسمبلی میں جمع کرادی
قرارداد میں کہا کہ عمران خان نے قانونی تقاضے پورا ہونے کی بجائے راہ فرار اختیار کرکے آئین پر حملہ کیا ہے اور یہ عمل 22 کروڑ عوام کا استحقاق مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
پاکستان شائع 04 اپريل 2022 07:47pm

وزیراعظم کا دارالحکومت کے ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان

وزیراعظم کا دارالحکومت کے  ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان
لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے اراکین پنجاب اسمبلی کے ہوٹل کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے جہاں مظاہرے کے دوران حالات کشیدہ ہونے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرکے پی ٹی آئی کارکنان کو پیچھے دھکیل دیا۔