Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

محمد فہد حامد

Fahad Hamid is a Sub-Editor at Aaj News, He tweets @iamfahadhamid

دنیا شائع 17 مارچ 2022 07:18pm

ایٹم بم گرانے والا امریکا ہمیں کچھ نہ سکھائے، روس

ایٹم بم گرانے والا امریکا ہمیں کچھ نہ سکھائے، روس
مریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دیا گیا تھا جس پر کریملن نے واشنگٹن کے اس بیان پر سخت ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو ہمیں کچھ سکھانے کا حق نہیں، صدر ولادمیر پیوٹن تعلیمی یافتہ عالمی شخصیت ہیں۔
پاکستان شائع 17 مارچ 2022 01:44pm

لاہور: خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

لاہور: خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون اپنی بیمار بیٹی کیلئے دوائی لینے گھر سے نکلی، چلڈرن ہسپتال کے قریب پہنچی تو نشے میں دھت 3 کار سواروں نے اسے اغوا کیا۔ ملزمان خاتون کو کاہنہ میں واقع گھر لے گئے اور ذیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔
پاکستان شائع 14 مارچ 2022 06:29pm

نوشہرہ: 35 سالہ شخص نے 12 سالہ بچی سے زبردستی نکاح کرلیا

نوشہرہ: 35 سالہ شخص نے 12 سالہ بچی سے زبردستی نکاح کرلیا
12سالہ سیما نے آج نیوز کو بتایا کہ میرے والد اور بھائی تھانے میں بندتھے جنھیں چھڑانے کی نیت سے ڈر کے مارے ایک کاغذ پر تین جگہ اس نے انگوٹھے لگا دئیے، بعدِ ازاں معلوم ہوا کہ مخالف فریق نے دھوکے سے نکاح کروا لیا ہے۔
دنیا شائع 14 مارچ 2022 04:47pm

برطانوی وزیراعظم کی سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں اضافے کی ہدایت، دورہ متوقع

برطانوی وزیراعظم کی سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں اضافے کی ہدایت، دورہ متوقع
مشیر صحت ساجد جاوید کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم ہیں، تیل کے عالمی بحران پر وزیراعظم بورس جانسن اور دیگر عالمی رہنماؤں کا سعودی عرب سے مدد مانگنا درست فیصلہ ہوگا۔
ٹیکنالوجی شائع 14 مارچ 2022 04:43pm

واٹس ایب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری متوقع

واٹس ایب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری متوقع
کمپنی نے اس مسئلے پر کام شروع کر دیا ہے تاہم صارفین غائب ہونے والے میسیجز میں سے اہم پیغامات بعد میں بھی دیکھ سکیں گے جبکہ یہ فیچر ابتدائی مراحل میں ہے اور اس کے مستقل انتخاب کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا گیا۔