سائنس شائع 23 دسمبر 2021 10:46pm سال 2021 کی مقبول ویب سائٹ جس نے گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا سال 2021 میں ٹک ٹاک نے گوگل کو رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے
پاکستان شائع 23 دسمبر 2021 08:10pm کوئٹہ، 19 ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری ریڈ زون میں دھرنے پر پابندی کے باوجود دھرنا دینے اور احتجاج کرنے پر انتظامیہ نے 27 نومبر کو 19 ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کو گرفتار کیا تھا
دنیا شائع 23 دسمبر 2021 08:06pm ایرانی ساختہ 1ہزار چار سوکلاشنکوف کی یمن اسمگلنگ، امریکا نے ناکام بنا دی آپریشن کے دوران 1ہزار چار سوکلاشنکوف سمیت 2 لاکھ 26 ہزار گولیاں برآمد کیں جب کہ کشتی میں سوار عملے کا تعلق یمن سے تھا۔
پاکستان شائع 23 دسمبر 2021 08:02pm چئیرمین نیب کی تقرری ، اپوزیشن نام شارت لسٹ نہیں کرسکی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کم از کم 3 نام کو حتمی منظوری دے کر صدر مملکت کو ارسال کریں گے۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2021 08:49pm کراچی: قومی ادارہ امراض قلب ملازمین کا احتجاج، مذاکرات کامیاب ملازمین نے ڈائریکٹر کے اعلان کو لالی پاپ قرار دے دیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2021 08:48pm پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی: کوویڈ 19کے دوران بیرونی امدادکی تفصیلات کر لی وزیر اعظم کی جانب سے 1240ارب روپے کے مختلف پیکیجز کا اعلان کیا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2021 03:26pm سعودی عرب کا سب سے بڑا میوزک کنسرٹ 31 دسمبر کو ہوگا اس کنسرٹ کو"ریاض تریو نائٹ" کا نام دیا گیاہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2021 10:58am سعودی عرب:میوزک فیسٹیول میں 7 لاکھ افراد کی شرکت سعودی عرب میں چار روزہ تقریب کے اختتام پر حکام نے بتایا کہ میوزک فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی تھی۔
دنیا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2021 10:59am موسادنے قاسم سلیمانی کے قتل میں اہم کردار ادا کیا،اسرائیلی فوجی افسر کا انکشاف خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ ہیمن نے میگزین کو بتایا کہ "سلیمانی کو قتل کرنا ایک کامیابی تھی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2021 08:06pm متحدہ پاکستان شعبہ خواتین کا بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ خواتین ایم کیوایم کا ہر اول دستہ ہیں اور جب پارٹی قیادت نے کال دی تو حکومتی سیاہ قوانین کے خلاف تاریخی احتجاج کریں گے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2021 08:03pm پنجاب:ڈینگی ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد163 ہوگئی پنجاب میں زیرعلاج تشویشناک حالت کے مریضوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2021 08:01pm خیر پور کچے کے علاقے میں فائرنگ، 2 مختلف برادریوں کے 5 افراد قتل کچے کے علاقے میں اس طرح کے خونی واقعات کے نتیجے میں علاقے کے اسکول اور اسپتالیں کافی عرصے سے بند ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2021 05:47pm پاکستان کی سرحد پر بھارت نے ایس 400 میزائل سسٹم لگادیا پاکستان کی سرحد پربھارت نےایس400 میزائل سسٹم لگا دیا بھارت نے...
پاکستان شائع 20 دسمبر 2021 08:49pm پولیس کی حراست میں نوجوان جاں بحق پولیس نے کہا امجد کو کل چوری کے کیس میں گرفتارکیا تھا۔
پاکستان شائع 20 دسمبر 2021 08:30pm ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی ، ملزم ریمبو کی ضمانت مسترد ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے میں بے گناہ ہے اس پر ٹک ٹاکر خاتون نے بلیک میلنگ کا الزام غلط عائد کیا ہے
کاروبار شائع 20 دسمبر 2021 08:28pm شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے پوری میں 20 سال کی تاریخی مہنگائی ہے, شوکت رترین
شائع 20 دسمبر 2021 08:26pm اومیکرون کیسز، پاکستان کا برطانیہ سے متعلق نیا سفیر ہدایت نامہ ہوائی اڈوں پر تمام مسافروں کے لےے ریپڈ اینٹیجن ٹسٹ (RAT) کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
صحت شائع 20 دسمبر 2021 03:55pm کیا آپ سال ختم ہونے سے پہلے 5کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ آپ بھی نئے سال کی آمد سے قبل ان تجاویزات پر عمل کرتے ہوئے اپنا وزن کم کرسکتے ہیں
دنیا شائع 20 دسمبر 2021 02:55pm پاکستان دنیا کے انتہائی خطرناک ملکوں میں شامل نقشے میں پاکستان کا شمار خطرناک ملک میں کیا گیا ہے جب کہ پڑوس میں بھارت کو "میڈیم" درجہ دیا گیا ہے اورافغانستان کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
دنیا شائع 18 دسمبر 2021 10:34pm شاہ سلمان نے نئے شہر جدہ ڈاؤن ٹاؤن کے ماسٹر پلان کی بنیاد رکھ دی جدہ ڈاؤن ٹاؤن منصوبے سے ملک کی معیشت کو2030 تک ہر سال 47 ارب ریال کی آمدن ہوگی۔