پاکستان شائع 09 جنوری 2022 07:31pm مری اور گلیات جانے پر مزید 24 گھنٹے کی پابندی، وزیرداخلہ شیخ رشید وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ یہ افراد شناختی کارڈ دکھا کر جاسکتے ہیں
پاکستان شائع 09 جنوری 2022 05:16pm گلوکارہ رابی پیرزادہ نے 500روپے کا 1انڈہ بیچنے والوں کو منافق کہہ دیا ہوٹل مالکان کمرے کا کرایہ 30ہزار سے 50ہزار مانگ رہے تھے جبکہ پانی کی بوتل 500 کی بیچ رہے تھے۔
پاکستان شائع 09 جنوری 2022 03:43pm سروے: 68 فی صد پاکستانیوں نے حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا 10فی صد نے تاجروں، صنعت کاروں کو مہنگائی کامہنگائی کا ذمہ دار قرار دے دیا
ضرور پڑھیں شائع 09 جنوری 2022 02:13pm دنیا میں پہلی بار رنگ بدلنے والی گاڑی متعارف گاڑی الیکٹرونک ٹیکنالوجی کے اعتبار توانائی کی بچت کرتے ہوئے رنگ تبدیل کرتی ہے۔
صحت شائع 09 جنوری 2022 01:34pm انگور کھانے کی عادت کن بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے؟ امریکا میں ہونے والی تحقیق نے بتایا کہ انگور کھانے سے آپ فالج اور دل کے دورے سے محفوظ رہ سکتے ہیں
صحت اپ ڈیٹ 08 جنوری 2022 08:25pm مری میں لوگ سردی سے کیسے جاں بحق ہوئے، ہائپو تھرمیا کیا ہوتا ہے؟ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہائپو تھرمیا سے بچے اور زیادہ عمر کے لوگ متاثر ہوسکتے ہیں
پاکستان شائع 08 جنوری 2022 06:59pm مری میں کئی لوگوں کی اموات کے باوجود وزیراعلیٰ پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں شریک پی ٹی آئی کا تنظیم سازی کا اجلاس ڈھائی گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد وزیر اعلی نے صورتحال کا جائیزہ لیا
دنیا شائع 08 جنوری 2022 05:12pm طالبان کا خواتین کوپردے کا حکم، شہر میں پوسٹر آویزاں کردئیے طالبان ترجمان کا کہنا ہے اگر کسی خاتون نے عمل نہیں کیا تو انہیں سزا دی جائے گی یا مارا پیٹا بھی جائے گا
پاکستان شائع 07 جنوری 2022 08:14pm کرپٹو کرنسی :اربوں روپے کا فراڈ، ایف آئی اےکی بائننس کمپنی سے وضاحت طلب ایف آئی اے نے بتایا لوگون کو زیادہ منافع کمانے کا لالچ دے کر ان کے پیسے لوٹ لیے جاتے ہیں۔
پاکستان شائع 07 جنوری 2022 07:12pm ٹیکنا لوجی کی مدد سے ٹیکس وصولی شروع کر رہے ہیں،وزیرخزانہ شوکت ترین شوکت ترین نے کہا لوگوں نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو قانونی کارروائی ہوگی۔
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2022 04:08pm حبا بخاری اور آریز احمد نے نئے سال کے پہلے ہفتے نکاح کرلیا بخاری اور آزر احمد نے اپنے نکاح کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے تصدیق کی۔
پاکستان شائع 06 جنوری 2022 09:22pm مریم نواز نے عمران خان سے فوراً مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ اگر نوازشریف، شہباز شریف، حمزہ اور وہ جیل جا سکتے ہیں تو عمران خان کو بھی جانا چاہئے۔
پاکستان شائع 06 جنوری 2022 09:12pm صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دوبارہ کورونا کا شکار انہوں نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آیا ہے
شائع 06 جنوری 2022 08:02pm جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج تقرری کی سفارش جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر تقرری کی منظوری دے دی
دنیا شائع 06 جنوری 2022 03:08pm امریکا اب تک جنگوں پر کتنی رقم خرچ کر چکا ہے؟ سنہ2008 میں امریکا کے عراق اور افغانستان میں 1 لاکھ 87 ہزار 900 فوجی تھے جبکہ 2 لاکھ 3 ہزار 660 کنٹریکٹر تھے۔
ضرور پڑھیں شائع 05 جنوری 2022 06:52pm ٹیسلا نے دنیا میں کتنی گاڑیاں فروخت کی ہیں؟ عالمی سطح پر سپلائی کرنے کے باوجود بہتر ہیں جبکہ 2021 میں 9 لاکھ 36 ہزار سے زائد گاڑیاں ڈلیور کی تھیں ۔
پاکستان شائع 05 جنوری 2022 06:09pm نواز شریف سے ڈیل کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں ،میجرجنرل بابرافتخار آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پرباڑ لگانے کا کام 94 فی صد تک مکمل ہوچکا ہے۔
دنیا شائع 04 جنوری 2022 09:09pm کینیڈا: ایران کو طیارہ گرانے پرلواحقین کو 8 کروڑ ڈالر سے زائد زر تلافی ادا کرنے کا حکم ایران نے جنوری 2020 میں ہوائی جہاز کو مار گرایا تھا جس میں سوار تمام 176 افراد ہلاک ہو گئے تھے، جن میں 55 کینیڈین شہری شامل تھے۔
لائف اسٹائل شائع 04 جنوری 2022 04:06pm پاکستانی ڈرامہ"ہم کہاں کے سچے تھے" بنا عوام کی توجہ کا مرکز ڈرامے کی آخری قسط 2 جنوری کو نشر کی گئی تھی جبکہ پہلی قسط یکم اگست سنہ2021 کو نشر ہوئی تھی
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2022 07:53pm عدنان صدیقی کی سیلفی بنی ٹوئیٹر ٹرینڈ عدنان نے ضبط شدہ شراب اور منشیات کو تلف کرنے کے عمل کے ساتھ اپنی ایک سیلفی لی تھی جوسوشل میڈیا پر مقبول ہوچکی ہے۔
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی