ٹیکنالوجی شائع 06 فروری 2022 01:13pm موٹرولا کا نیا ورژن موٹو جی اسٹائلوس (2022) اسمارٹ فون متعارف اس کی قیمت 299 ڈالرز یعنی (52 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2022 01:11pm یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر اعظم کا مطالبہ، عالمی برادری انسانیت کے خلاف بھارت کے جرائم کا نوٹس لے وزیر اعظم کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا کشمیر میں ہندوستان کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے
پاکستان شائع 04 فروری 2022 08:37pm شہر قائد کا تیسرا اسپتال، ناقص سیوریج کا سسٹم سے شہری بیزار ایمرجنسی کی صورت میں آنیوالے اس وقت شدید ذہنی اذیت کا شکار ہوجاتے ہیں
پاکستان شائع 04 فروری 2022 07:25pm سی ویو کی کمرشلائزیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر جسٹس سید حسن اظہر رضوی کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اور ڈی ایچ اے حکام کے وکیل پر برس پڑے کہا کہ "کیا تم لوگوں نے کبھی کوئی قابل قدر کام کیا ہے؟
لائف اسٹائل شائع 04 فروری 2022 05:49pm معروف بالی ووڈ اداکارہ جیا بچن کا کورونا مثبت آگیا رپورٹس کے مطابق بچن کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی
پاکستان شائع 04 فروری 2022 05:48pm تربت، دھماکے بعد فائرنگ کے تبادلے میں3 عسکریت پسند ہلاک تازہ ترین حملہ بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف شدید نوعیت کے حملوں میں سے ایک ہے۔
کاروبار شائع 04 فروری 2022 02:46pm پاکستان اور سعودی عرب 1.2 بلین ڈالر کی تیل کی تنصیب کو فعال کرنے پر متفق دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ سال پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کے لیے 1.2 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔
پاکستان شائع 04 فروری 2022 02:44pm حکومت کا 2022 کیلئے عام تعطیلات کا اعلان ملک بھر میں 3، 4 اور 5 مئی (عید الفطر)، 10، 11 اور 12 جولائی (عید الاضحیٰ) منائی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2022 06:15pm ٹی ایل پی کی سعد رضوی کے ولیمے پر کارکنوں اور رہنماؤں کو دعوت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کے ولیمے کی تقریب اتوار کو مینار پاکستان کے سبزہ زار گراؤنڈ میں ہوگی۔
ضرور پڑھیں شائع 03 فروری 2022 03:14pm نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کے بجلی کے نرخوں میں 2.59 روپے کمی کا امکان کراچی کے صارفین کو 3 ارب روپے کا ریلیف مل سکتا ہے
پاکستان شائع 02 فروری 2022 03:03pm وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی بنانے کا بِل سینیٹ میں پہنچ گیا منصوبے کی تکمیل کے لیے 6 سال درکار ہیں اور حکومت اس کے لیے 23 ارب روپے پہلے ہی مختص کر چکی ہے۔
پاکستان شائع 02 فروری 2022 02:15pm لٹل کریم علاج کیلئے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی دستخط شدہ شرٹ نیلام کرنے پر مجبور کوہ پیما لٹل کریم کے اہل خانہ معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے تحفے میں دی گئی شرٹ کو علاج کے اخراجات پورے کرنے کے لیے نیلام کررہے ہیں۔
پاکستان شائع 02 فروری 2022 01:07pm پاکستان کے نئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کون ہیں؟ جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر 2023 تک 19 ماہ تک ملک کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔
ضرور پڑھیں شائع 31 جنوری 2022 03:42pm حکومت نے 5 ارب ڈالر قرض لینے کی تردید کردی میڈیا میں آنے والی خبروں کو حکومت نے بے بنیاد قرار دے دیا۔
دنیا شائع 31 جنوری 2022 02:28pm سعودی عرب پاکستانی شجرکاری مہم سے متاثر ہوکر 10 ارب درخت لگائے گا اپنے دورے کے دوران سعودی حکام نے پاکستانی حکام کو بتایا کہ مملکت نے پاکستان کی طرح اپنی شجرکاری مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 31 جنوری 2022 02:04pm نادرا کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والیٹ بنانے پر کام جاری پاکستان اسمارٹ فون کے کیمروں کی مدد سے کانٹیکٹ لیس بائیو میٹرک اور ویری فکیشن سسٹم نافذ کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے
صحت شائع 30 جنوری 2022 03:47pm ایسی کونسی عادت ہے جو ہماری صحت تباہ کر سکتی ہے؟ گذشتہ دنوں میں ایک اہم بات سامنے آئی ہے جس کو جان کر آپ حیران رہ...
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2022 03:06pm اداکارہ ہانیہ عامر پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر سپر اسٹار ماہرہ خان اور علی رحمان خان بھی پی ایس ایل فرنچائز کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2022 02:23pm بچپن کے علاوہ شوبز میں بھی جنسی ہراسانی کا سامنا کیا، عائشہ عمر کا انکشاف عائشہ عمر یہ واضح کیا کہ ہمارے سماج میں سب سے زیادہ بچے ہراسانی کا نشانہ بنتے ہیں
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2022 01:21pm پاکستان میں 7,963 کورونا کیسز درج، وباء کے آغاز سے دوسری بلند ترین شرح 5ویں لہر کے جاری رہنے پر کورونا کا تناسب 11 فیصد بلند جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل اموات 27 ہو گئیں