پاکستان شائع 11 فروری 2022 05:45pm کراچی سرکلر ریلوے کے لیے273 ارب کی حتمی منظوری اس منصوبے سے یومیہ 457,000 مسافروں کے سفر کرنے کی توقع ہے
پاکستان شائع 11 فروری 2022 05:15pm لاہور کے اسکول میں 10 سالہ بچی کا ریپ تیسری جماعت کی طالبہ اسکول کے بند ہونے کے بعد واش روم میں تشویشناک حالت میں پائی گئی۔
لائف اسٹائل شائع 11 فروری 2022 05:11pm آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایت کار کا خواتین فلم سازوں کے لیے مینٹرشپ پروگرام کا آغاز پروگرام کے دوران وہ 10 منٹ کی دستاویزی فلمیں تیار کریں گے، جو قومی اور بین الاقوامی تقسیم کے لیے تیار ہوں گی۔
پاکستان شائع 11 فروری 2022 04:13pm غلام نبی میمن پھر کراچی پولیس چیف تعینات کراچی پولیس کے سربراہ کا تبادلہ جس میں غلام نبی میمن اے آئی جی کراچی تعینات کردیا گیا۔
پاکستان شائع 11 فروری 2022 01:25pm نارووال میں لڑکی کو نکاح کے دن مسلح افراد نے اغواء کرلیا ملزمان لڑکی کو اغواء کر کے موٹر سائیکل پر لے گئے۔
ٹیکنالوجی شائع 11 فروری 2022 01:22pm سام سانگ گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف کروادیا فون کی پاکستانی روپوں میں قیمت 2لاکھ 10ہزار سے زیادہ بنے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2022 01:18pm جامعہ کراچی میں 10دن سے جاری احتجاج ختم سرکلر یونیورسٹیوں پر زور دیاگیا ہے کہ وہ ضوابط پر سختی سے عمل کریں
پاکستان شائع 10 فروری 2022 05:13pm کراچی:گرین لائن بس کو 1 ماہ مکمل، بس میں کتنے شہریوں نے سفر کیا؟ سب سے زیادہ عوام نے سرجانی، بورڈ آفس، حیدری، ناگن اور نمائش اسٹیشن سے سفر کیا۔
صحت شائع 09 فروری 2022 03:48pm انسانی تھوک کے ٹیسٹ سے کینسر سمیت کئی بیماریوں کا پتہ لگ سکتا ہے، تحقیق نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 1 انسان روزانہ 2 لٹر تھوک پیدا کرتا ہے
صحت شائع 09 فروری 2022 02:28pm پاکستان میں یومیہ ویکسینیشن کا نیا سنگ میل عبور کرلیا، ڈاکٹر فیصل سلطان ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔
دنیا شائع 09 فروری 2022 02:14pm بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی جگہ کس نے لی؟ گوتم اڈانی ماحول دوست توانائی کی کوششوں کے نتیجے میں ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔
پاکستان شائع 07 فروری 2022 06:59pm وزیراعظم عمران خان رواں ماہ روس کا دورہ کریں گے خیال کیا جاتا ہے کہ وزیر اعظم کا ماسکو کا دورہ مغرب کے لیے ایک واضح اشارہ ہے۔
پاکستان شائع 07 فروری 2022 06:18pm سعودی وزیر داخلہ اسلام آباد پہنچ گئے شہزادہ احمد بن عبدالعزیز وزیراعظم عمران خان اور صدر علوی سے ملاقات کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 07 فروری 2022 05:52pm پاک افغان سرحد پر برفانی تودہ گرنے سے کم از کم 19 افراد ہلاک مشرقی کنڑ صوبے کے انفارمیشن کے سربراہ نجیب اللہ حسن ابدال نے بتایا کہ امدادی کارکن برفانی تودے کی جگہ پر تلاش کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 07 فروری 2022 04:42pm حافظ آباد میں احمدیہ برادری کی 45 قبروں کے کتبوں کی بے حرمتی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق ایک مقامی رہائشی نے 'قبروں کے کتبوں پر مقدس آیات کے استعمال پر اعتراض کیا تھا'
دنیا شائع 07 فروری 2022 03:06pm اسرائیل کا دبئی کیلئے پروازیں بند کرنے کا عندیہ اسرائیل نے سیکیورٹی خدشات ظاہر کرتے ہوئے دبئی کے لیے اپنی پروازیں بند کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے
صحت شائع 07 فروری 2022 02:29pm کیا کافی انسان کے ہاضمے کو بہتر بناتی ہے؟ تحقیق کے مطابق کہ روزانہ 3 سے 5 کپ کافی پینا صحت کے لیے بالکل بھی تقصان دہ نہیں ہے
ٹیکنالوجی شائع 07 فروری 2022 02:05pm سب سے زیادہ ڈیٹا محفوظ کرنے والی ہارڈ ڈِسک تیار 20 ٹیرابائٹ والی ہارڈ ڈسک میں 22 ٹیرابائٹ ڈیٹا آسانی سے محفوظ کیا جاسکتا ہے۔
صحت شائع 06 فروری 2022 03:05pm کیا گڑ چینی کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے؟ گڑ چینی کی ایک قسم ہے اور اسی کم مقدار میں کھانا ہی بہتر ہوتا ہے۔
ضرور پڑھیں شائع 06 فروری 2022 01:45pm مہنگائی کی وجہ سے کینو پروسیسنگ کی 100 فیکٹریاں بند ماہرین کا کہنا ہے کہ سرگودھا میں 100 فیکٹریاں خسارے کے بعد بند ہو گئیں۔
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی