پاکستان شائع 30 اپريل 2025 06:04pm خیبر پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خُرد بُرد کا انکشاف چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نوٹس، اجلاس 5 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2025 10:27pm ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینےکا معاملہ: پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی کہانی سامنے آگئی خیبر پختونخوا ممبران اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 01:27pm بھارتی جارحیت پر خیبرپختونخوا حکومت وفاق کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہر طرح سے تیار ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 02:23pm خیبرپختونخوا کا این ایف سی اجلاس فوری بلانے کیلئے وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) کے لیے پانچواں گروپ فوری طور پر تشکیل دیا جائے، مزمل اسلم
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 09:54pm ٹل سے 140 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاراچنار پہنچ گیا سامان میں آٹا، گھی، چینی، سبزیاں اور پھل شامل، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 09:57pm پاراچنار میں دوسرے دن بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری شہر کے کاروباری مراکز بند، عوام کو اشیا ضروریہ کی قلت کا سامنا
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 08:35pm سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 08:40pm خیبر پختونخوا: عالمی بینک کا اربوں روپے کا منصوبہ اہداف حاصل کرنےمیں ناکام خیبرپختونخوا میں ابتدائی تعلیم تک رسائی میں بہتری لانے لئے مختص فنڈز بھی خرچ نہ ہوسکے
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 04:33pm تجارتی سامان پر مشتمل 250 گاڑیوں کا قافلہ ہنگو سے پارا چنار پہنچ گیا یکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزید گاڑیاں گیمن چیک پوسٹ سے ٹل واپس بھیج دی گئیں
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 02:50pm پشاور اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 03:55pm خیبر پختونخوا حکومت کا شر پسندوں کیخلاف آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ دہشت گردی کے خلاف قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 03:58pm علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے اختلافات: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب زبردستی استعفیٰ مانگا جا رہا ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نو روز خان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:02pm خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے نشانے پر؛ 6 اضلاع میں دہشتگردوں کے 14 حملے، 5 پولیس اہلکار جاں بحق حملوں میں پولیس تھانوں اور پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 06:01pm 450 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل سے پارا چنار روانہ گاڑیوں میں اشیائے خور و نوش اور دیگر سامان موجود ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 06:48pm کرم فسادات میں شامل کالعدم تنظیم کے دہشتگروں کے سروں کی قمیت مقرر دہشگردی میں ملوث مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 09:03pm دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ اور خودکش حملہ آور کی تصویر جاری اکوڑہ خٹک میں خود کش حملے میں جاں بحق مولانا حامد الحق کی تدفین کردی گئی
▶️ بلاگ اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 11:08pm پشاور کا تاریخی سینما ملبے کا ڈھیر بن گیا، جدید بنانے کی کوششیں بھی کام نہ آئیں قدیم ثقافت اور آرٹ کے امین شہر کا تاریخی ناز سینما بھی منہدم کر دیا گیا
▶️ پاکستان شائع 25 فروری 2025 10:08am پشاور بی آر ٹی منصوبہ آپریشنل ہونے کے باوجود نامکمل کیوں؟ ڈبگری پلازہ کا آوٹ سورس کرنا اور سائیکل ٹریک کا معاملہ کنٹومنٹ میں پھنس گیا
پاکستان شائع 21 فروری 2025 07:53pm خیبرپختونخوا کے مستحق خاندانوں کیلئے رمضان اور عید پیکیج کی منظوری دہشت گردی سے متاثرہ غریب خاندانوں کو پیکیج میں شامل رکھا جائے، علی امین گنڈا پور
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 02:32pm ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری ارباب نیاز سٹیڈیم کے نام کی تبدیلی پر ارباب نیاز محمد خان کی فیملی نے اعتراض اٹھا دیے
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع