پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 02:11pm رضوانہ کی عمر 17 برس ہے، جج کی اہلیہ کا موقف، 7 اگست تک ضمانت منظور سومیہ نے تشدد کے الزامات سے انکار کردیا، میڈیکل بورڈ آج مشاورت کرے گا
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 06:42pm جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی و دیگر کی ضمانت منظور ملزمان کوجیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں، عدالت کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 02:10pm توشہ خانے میں تحائف جمع نہ کرانے والے شخص کو سزا کا بل قومی اسمبلی سے بھی منظور مسلح افواج اور عدلیہ کو بھی تحائف جمع کرانے ہوں گے، بل
پاکستان شائع 29 جولائ 2023 10:03pm راولپنڈی: نجی پلازہ میں آتشزدگی سے 25 دکانیں جل کر خاکستر، ایک شخص جاں بحق ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ نے 3 گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا
پاکستان شائع 29 جولائ 2023 06:44pm اسلام آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مزید تفتیش آگے بڑھائی جائے گی، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 03:17pm اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے ضلعی رہنما پلازہ کی چھت سے گرکرجاں بحق پولیس نے 4 دوستوں کو تحویل میں لیکرتفتیش کاآغازکردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 03:08pm پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز گرفتار، سمابیہ طاہراڈیالہ جیل منتقل چوہدری ظفرکو جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتارکرلیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 04:05pm جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار رضوانہ کو زہر دیئے جانے کا انکشاف رضوانہ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دیے گئے، پروفیسر فرید ظفر
شائع 26 جولائ 2023 09:56pm چیئرمین پی ٹی آئی کی وڈیو لنک کے ذریعے عدالتوں میں پیشی کی درخواست خارج چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 08:27pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے سول جج کو چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست پر حتمی فیصلے سے روک دیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 07:58pm عدالتی حکم کے باوجود فیصل مسجد کے باہر قلفی بیچنے والے شہری کی رہائی ممکن نہ ہوسکی شہری فرمان اللہ کو آج رات بھی اڈیالہ جیل میں گزارنا پڑے گی
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 06:40pm سائفر تحقیقات: چئیرمین پی ٹی آئی دوبارہ ایف آئی اے طلب چیئرمین پی ٹی آئی کو یکم اگست دن 12 بجے طلبی کا نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 06:44pm فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے تیار 342 کا سوالنامہ سامنے آگیا عمران خان کی عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، عدالت
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 12:52pm فیصل مسجد کے قلفی فروش کی قید بامشقت ختم، عدالت نے ضمانت منظورکرلی سی ڈی اے نے ملزم پرسرکاری زمین پر قبضے کا الزام عائد کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 01:23pm عمران خان کیخلاف 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت میں حریم شاہ کا تذکرہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 11:13am شہباز گِل عدالت میں عدم حاضری پر اشتہاری قرار شہباز گِل کو ملک سے بھگا دیا گیا ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 10:50am ٹریل تھری زیادتی کیس کا ڈراپ سین، لڑکی نے فراڈ کا اعتراف کرلیا اعترافی بیان کے بعد ملزم کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:49am ’گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث سول جج اہلیہ سمیت روپوش‘، کیس کی تحقیقات تعطل کا شکار مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی، ترجمان پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 12:46pm غیر شرعی نکاح کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی ضمانتیں 26 جولائی تک منظور ایک شخص کیلئے قانون تبدیل نہیں کیا جا سکتا، وکیل درخواست گزار
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 09:01pm محرم الحرام: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد اسلحے کی نمائش پر بھی سخت پابندی