پاکستان شائع 06 جولائ 2023 01:34pm راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ، نالہ لئی اور دیگر بڑے نالوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ پابندی کا اطلاق 11جولائی تک ہو گا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 09:07am عمران خان نو مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد مقدمہ میں راجہ بشارت سمیت پندرہ افراد پہلے ہی نامزد ہیں۔
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 07:16pm اسلام آباد پولیس کی حراست سے 2 خطرناک قیدی فرار ملزمان قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھے، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 05 جولائ 2023 03:40pm قومی اسمبلی کی مدت میں توسیع، اپوزیشن نے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا دیکھتے ہیں حکومت اسمبلی توڑتی ہے یا مدت بڑھاتی ہے، راجہ ریاض
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 03:10pm عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس ماتحت عدالت کوواپس بھجوا دیا گیا تحریری حکم نامہ سامنے آنے پر کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی ابتدائی اطلاعات غلط ثابت
▶️ پاکستان شائع 03 جولائ 2023 12:43pm اسلام آباد میں شہری کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، گھر اور گاڑی کو آگ لگادی شہری کا دعویٰ ہے کہ پولیس کارروائی نہیں کر رہی۔
پاکستان شائع 29 جون 2023 07:03pm ’اجتماعی قربانی‘ میں ہوش رُبا اضافہ، قصائی کی جھجھنٹ سے نجات مہنگائی کا مقابلہ ایک ہوکرکیا جاسکتا ہے، اجتماعی قربانی پر شہریوں کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 10:07pm فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت حکم امتناع کے بغیر ملتوی سپریم کورٹ نے آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 06:26pm سپریم کورٹ: خصوصی عدالتوں کے خلاف حکم امتناع کی استدعا دوسرے روز بھی مسترد اٹارنی جنرل کو کل تک 102 ملزمان کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 12:50pm فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا چیف جسٹس نیا بینچ تشکیل دیںگے، گیارہ بجے بیچ دوبارہ آئے گا۔
پاکستان شائع 25 جون 2023 07:01pm یونان کشتی حادثہ کیس: ایف آئی اے نے مزید 6 اسمگلر گرفتار کرلئے ایف آئی اے سرکل راولپنڈی نے یونان کشتی حادثے میں 5 مقدمات درج کر لئے
پاکستان شائع 23 جون 2023 10:58am بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، مختلف علاقوں میں 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ تک پہنچ گیا، ذرائع پاور ڈویژن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 10:12pm فوجی عدالتوں کیخلاف حکم امتناع سے سپریم کورٹ کا انکار، مقدمات کا ریکارڈ طلب سماعت جمعہ تک ملتوی، جسٹس فائز عیسی اور جسٹس طارق مسعود کے کیس سننے سے انکار پر چیف جسٹس کو7 رکنی بینچ بنانا پڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 08:05pm ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو، وفاقی وزیر ایاز صادق کنوینر مقرر وفاقی کابینہ نے سمری کے ذریعے ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دی
پاکستان شائع 21 جون 2023 12:47pm فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری فواد چوہدری طلبی کے باوجود الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 03:09pm یونان حادثہ: جاں بحق افراد کی شناخت کا علم نہیں، 98 نوجوانوں کے خاندانوں سے ڈی این اے سیمپلز موصول ڈی این اے سیمپلز شناخت کی غرض سے لئے گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 10:44am کلر کہار کی قاتل سالٹ رینج سے بسیں قافلوں کی صورت پولیس نگرانی میں گزریں گی بسوں کو محفوظ مقام پر روک کر ایک ساتھ روانہ کیا جائے گا
پاکستان شائع 21 جون 2023 08:19am سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان بیٹے اور بھتیجے سمیت اسلام آباد سے گرفتار تینوں پر 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہونے کا الزام
پاکستان شائع 19 جون 2023 08:56am راولپنڈی: پولیس موبائل پرفائرنگ، جوابی کارروائی سے ایک ملزم ہلاک دیگرملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 10:53pm سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ، نیب طلبی کے سمن بھی جاری پولیس نے اعظم کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کرلیا