دنیا شائع 6 گھنٹے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا پاکستان اور بھارت کی لڑائی ہوتی تو لاکھوں افراد ہلاک ہوجاتے، امریکی صدر کا خطاب
دنیا اپ ڈیٹ 6 گھنٹے پہلے بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم پاکستانی ناظم الامور کو ہندوستانی وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ جاری کیا گیا
پاکستان شائع 9 گھنٹے پہلے شاہ محمود قریشی نے ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی وہ سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام خط
پاکستان اپ ڈیٹ 8 گھنٹے پہلے پاکستان اور بھارت میں دہشت گردی کی تحقیقات کیلئے آزاد کمیشن بنایا جائے، رانا ثنا اللہ کاغذوں میں معاہدہ معطلی کچھ نہیں، بھارت نے دریاؤں کا رخ موڑا تو اقدام جنگ سمجھا جائے گا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
دنیا شائع 10 گھنٹے پہلے ترک صدر نے پاکستانی قوم کی حمایت کا ایک بار پھر واضح اعلان کردیا پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی پر خوشی ہے، رجب طیب اردوان کا کابینہ اجلاس سے خطاب
کھیل شائع 10 گھنٹے پہلے آئی پی ایل: مچل اسٹارک کی اہلیہ نے دھرم شالہ میں بھارتی ڈرامے سے پردہ اٹھادیا آسٹریلین ویمنز ٹیم کی کپتان پاک بھارت کشیدگی کے بعد آئی پی ایل میچ روکے جانے پر بول پڑیں
لائف اسٹائل شائع 14 گھنٹے پہلے پرورش: ولی کا ایم ڈی کیٹ نتیجہ نئی بحث کا باعث بن گیا کئی طلباء اورریپیٹرزامیدواروں کو ایسا توہین آمیز محسوس ہوا
لائف اسٹائل شائع 14 گھنٹے پہلے مگرمچھوں کی دو ٹانگوں پر دوڑنے کی صلاحیت: سائنس کی ایک حیران کن دریافت بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم نے جنوبی کوریا میں موجود پرانے فوسلز کا تجزیہ کیا، یہ ’’باتراکوپوس‘‘ نامی قدیم مگرمچھوں کی نسل سے تھے
لائف اسٹائل شائع 14 گھنٹے پہلے ٹام کروز کی نئی اُڑان: ایکشن کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ٹام کروز کبھی ایک جیسا نہیں رہتا
لائف اسٹائل شائع 14 گھنٹے پہلے بنیان مرصوص پر فلم بنائی جائے گی؟ پاکستانی ہدایتکار کا عندیہ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد سوشل میڈیا پر مسلسل ٹرینڈ کر رہے ہیں
دنیا شائع 15 گھنٹے پہلے مودی نے پاکستان سے مار کھانے کا اعتراف کر لیا 'بھارت نے پاکستان کے خلاف اپنی فوجی کارروائی کو صرف ”عارضی طور پر روکا“ ہے': مودی کی خفت مٹانے کیلئے اپنی فوج اور عوام کو دلاسے
دنیا شائع 15 گھنٹے پہلے پاکستان پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا پول کھول دیا بھارتی میڈیا جھوٹ پھیلانے پر عوام کی کڑی تنقید کا شکار ہوگیا
لائف اسٹائل شائع 15 گھنٹے پہلے نقلی دروازے کے پیچھے شہزادے کی قبر دریافت ہونے پر ماہرین حیران یہ دریافت سال 2025 کی کئی اہم مصری آثارِ قدیمہ کی دریافتوں میں سے ایک ہے
لائف اسٹائل شائع 15 گھنٹے پہلے اندرونی صفائی سے لے کر چمکدار جلد تک، کچا سبز پپیتا ایک قدرتی تحفہ ایساسپر فوڈ جو اپنے اندر بہترین خصوصیات رکھتا ہے
دنیا شائع 16 گھنٹے پہلے اسرائیل کا یمن کے الحدیدہ پر حملہ، 3 اہم بندرگاہوں کو خالی کرنے کی وارننگ ان بندرگاہوں کو ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگجو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں، اسرائیل کا دعویٰ
دنیا شائع 16 گھنٹے پہلے بنگلہ دیش کے سابق صدر آدھی رات کو دھوتی میں ملک سے فرار بنگلادیش عبوری حکومت کی جانب سے فوری تحقیقات شروع کردی گئیں، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 16 گھنٹے پہلے ببل گم میں موجود ایسا کیمیکل جو صحت کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس (UCLA) کی ہوشربا تحقیق
پاکستان اپ ڈیٹ 15 گھنٹے پہلے بھارت میں مودی پر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف آئندہ ہونے والی بات چیت میں دہشتگردی، کشمیر اور پانی کے مسئلے پر ضرور گفتگو ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف
دنیا شائع 17 گھنٹے پہلے رافیل بنانے والی کمپنی کے شیئرز مزید گر گئے، بھارت کا ایک اور معاہدہ خطرے میں؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے بعد دونوں کمپنیاں اپنی اصل جگہ آہستہ آہستہ واپس آنا شروع ہوگئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 گھنٹے پہلے صدرمملکت اور وزیراعظم کا معرکہ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت آپریشن 'بنیان المرصوص' بھارت کے لیے ایک واضح پیغام تھا کہ پاکستان اپنی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے، وزیراعظم
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع