▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 08:55pm تخت نصرتی: ’پہاڑوں میں رہائش کے لیے کسی ماہر آرکیٹیکٹ کی ضرورت نہیں‘ یہ حجرے جہاں غربت کی تصویر پیش کرتے ہیں، وہیں کرک کی تاریخ اور ثقافت کا ایک منفرد حصہ بھی ہیں