پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 04:24pm ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس آفریدی کا اضافی نوٹ، ’فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘ جسٹس منصور علی شاہ کے نوٹ سے ایک حد تک اتفاق کرتا ہوں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 07:35pm سیاسی ٹرائل کا مقصد اقتدار پر قبضے کو قانونی حیثیت دینا ہے، جسٹس منصور علی شاہ ایسے ٹرائل کو سیاسی مخالفین کو بدنام کرنے اور سزا دینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 05:48pm قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور، پی ٹی آئی کی مخالفت ذوالفقار علی بھٹو کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان بھی دیا جائے، قرارداد
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 01:20pm ذوالفقار بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور بلوچستان اسمبلی سے بھی قرارداد منظورکرانے کی تیاری
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:06pm ماناجائے جوڈیشل مرڈر ہوا، فیصلے سے ذوالفقار بھٹو واپس نہیں آئیں گے، ناصر حسین فیصلہ آئندہ کی سمت طے کرےگا، ناصر حسین کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 08:55pm عمران خان کے فئیر ٹرائل کے لیے بھی قوم کو 50 سال انتظار کرنا ہوگا؟ ترجمان پی ٹی آئی ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 12:05pm 44 سال بعد تاریخ درست ہونے جا رہی ہے، بلاول کا بھٹو صدارتی ریفرنس فیصلے پر ردعمل جب تفصیلی فیصلہ آئے گا تو تفصیل سے بات کرسکوں گا، بلاول بھٹو
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 08:55pm ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل قانون کے مطابق نہیں تھا، سپریم کورٹ نے متفقہ رائے دے دی لاہور ہائیکورٹ اور پھر سپریم کورٹ میں ہونے والی اپیل کی عدالتی کارروائی منصفانہ نہیں تھی، چیف جسٹس
دنیا شائع 04 مارچ 2024 03:24pm ملائیشیا 10سال قبل ریڈارسے غائب پرواز کو دوبارہ ڈھونڈنے کے لیے تیار 'جو ہوسکا کریں گے، وزیر اعظم انور ابراہیم' غائب ہوجانے والے طیارے میں 239 افراد سوار تھے
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:45pm سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی ساتھی ججز سے مشاورت کے بعد عدالت رائے کو سنائے گی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:11pm عدالت ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کو تفصیل سے سننا چاہتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی سزا سے متعلق صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 09:29pm خود کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم کہنے والا گھر سے نہیں نکل رہا، بلاول بھٹو اس الیکشن میں بھی اتنی ہی گڑبڑہورہی ہےجتنی ماضی میں ہوتی رہی ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 02:36pm احمد رضا قصوری کی فتح؟ بھٹو کیس کی سماعت الیکشن کے بعد تک کیلئے ملتوی آئندہ سماعت فروری کے تیسرے ہفتے میں ہوگی
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 02:13pm ذوالفقار بھٹو ریفرنس: پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا جواب میں سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ کے انٹرویو کی تفصیلات بھی شامل
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 06:43pm ذوالفقار علی بھٹو کے صدارتی ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالتی معاونین کی تقرری کیلئے بلاول بھٹو کی درخواست منظور کرلی گئی، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 07:49pm ن لیگ پر فیصلہ چھوڑتے تو 8 فروری کو الیکشن نہ ہوتے، بلاول بھٹو زرداری قائدعوام نے ہمیں آئین اور ایٹم بم کا تحفہ دیا، ہم آئین کے بانی کو انصاف دلوائیں گے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 02:16pm ذوالفقار بھٹو ریفرنس عدلیہ کا امتحان ہے، آج بھی کچھ قوتیں نہیں چاہتیں میرے نانا کو انصاف ملے: بلاول اس وقت بھی جتنے مسلمان حکمران مرے ان کی موت طبی نہیں بلکہ انہیں مارا گیا، چیئرمین پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 02:41pm بھٹو کی پھانسی پر صدارتی ریفرنس کی 11 برس بعد ہونے والی سماعت جنوری تک ملتوی، 9 عدالتی معاونین مقرر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجربینچ کررہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 12:57pm بلاول نے ذوالفقار بھٹو کیس کی کارروائی لائیو دکھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی صدارتی ریفرنس پر سماعت کل سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرے گا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 04:38pm ’ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کی جائے‘ پیپلز پارٹی رہنما کا ویڈیو بیان جاری