پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 04:38pm بھارتی ’را‘ کی طرز پر سیل قائم، بی ایل اے را کی بغل بچہ تنظیم بن گئی بھارت تواتر سے اس دہشتگرد تنظیم کو مکمل سپورٹ، اسلحہ، ٹریننگ اور پیسہ دیتا ہے