دنیا شائع 29 جون 2022 09:44pm سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا حج کا رکن اعظم وقوف عرفات 8 جولائی بروز جمعہ کو ادا کیا جائے گی جس کے بعد عید الاضحٰی 9 جولائی بروز ہفتہ کو منائی جائے گی