پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 08:28pm ژوب حملے میں قندھار سے آئے دہشتگرد ملوث تھے، افغان سفارتخانہ لاشیں وصول کرے، پاکستان دفترخارجہ کا افغان دہشت گردوں کی تصدیق پر شدید رد عمل کا اظہار