لائف اسٹائل شائع 20 جون 2024 05:46pm ’گینگز آف واسع پور‘ کو ہنسل مہتا کی ڈائریکشن میں بننا تھا، اصل کہانی سامنے آگئی ہنسل مہتا کہتے ہیں 'مدد' نہ ملنے پر انہیں یہ پراجیکٹ انوراگ کشیپ کے حوالے کرنا پڑا۔