پاکستان شائع 05 مئ 2024 04:45pm پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان 8 مئی کی رات کو اہلیان لاہور اپنی چھتوں پر موبائل روشن کریں، سیکرٹری جنرل لاہور