لائف اسٹائل شائع 19 اکتوبر 2022 11:28pm خواتین گلوکاروں کو نامزد نہ کرنے پر لکس ایوارڈز کی انتظامیہ پر تنقید تنقید کے بعد لکس اسٹائل ایوارڈز کی ویب سائٹ سے نامزدگیوں کی فہرست ہٹا دی گئی