پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 09:49am زمان پارک میں ہنگامہ آرائی: عمران خان کیخلاف 4 مقدمات درج 2 مقدمات میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرلی گئیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 09:02pm گلگت بلتستان پولیس نے پنجاب پولیس پر واقعی بندوقیں تانیں؟ یہ میرے آئی جی کو کہتے ہیں کہ وزیراعلیٰ سے پوری سیکیورٹی واپس لو، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 05:59pm عدالتوں کے رویے سے ریاست کمزور ہو رہی ہے، فضل الرحمان کی عدلیہ پر تنقید زلمے خلیل زاد عمران خان کے مؤقف کی تائید کر رہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 05:18pm عمران خان تمام عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں، شبلی فراز یہ عمران خان کوقتل کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی ان کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکی ہے، شبلی فراز
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 04:50pm زمان پارک کراچی میں ہوتا تو عمران خان کب کے گرفتار ہوچکے ہوتے، فاروق ستار ملک میں اس وقت ایک انتشار کی کیفیت موجود ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 04:39pm ہلاکتوں اور الیکشن ملتوی ہونے کا خطرہ، عمران خان کو ہار ماننے کا مشورہ ملا یاسمین رشاد اور صدر مملکت عارف علوی کی آڈیو لیک ہوگئی۔
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 03:59pm عمران خان کو اپنے نبی ﷺ کا مقدمہ لڑنے پر سزا دی جارہی ہے، اسد عمر 15 مارچ 2021 کو عمران خان کی کوشش سے اسلامو فوبیا کے خلاف دن منانے کا اعلان ہوا تھا، اسد عمر
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 03:39pm اگرکوئی مذہبی رہنما ہوتا؟ کراچی کو یہ سہولت کب ملے گی؟عمران خان سے رعایت پرسوالات زمان پارک سے پولیس اور رینجرزکی واپسی سوشل میڈیا پر زیربحث
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 02:16pm وفاقی اور صوبائی حکومت کا عمران خان گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ عمران خان کے گھر کا محاصرہ جاری رہے گا، حکومت کا فیصلہ
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 01:59pm عمران خان کی گرفتاری: حامیوں کی مزاحمت نے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی عمران خان کوزمان پارک سے گرفتارکرنے کی کوششیں 20 گھنٹے سے جاری
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 01:44pm عمران خان ماسک پہن کر کارکنان میں آگئے، ویڈیو جاری عمران خان نے کارکنان سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 08:45am لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو آج صبح 10 بجے تک زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم عدالت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو سوا 3 بجے طلب کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 02:57pm کارکن زمان پارک نہ لانے والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا، ایک اور آڈیو لیک عمران خان کہہ رہے زمان پارک کارکن لائیں، مبینہ آڈیو
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 01:21pm راناثنا اور محسن نقوی خون کی ہولی کھیل رہے ہیں، پرویز الہی یہ پنجاب میں الیکشن کے خوف سے پاگل ہو چکے ہیں، پرویزالہی
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 01:20pm توہین عدالت کا مجرم پولیس سے بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب عمران خان کو اپنے کیسز میں جواب دینا ہوگا، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 01:01pm عمران خان کی گرفتاری مشکل نہیں، پولیس صبر سے کام لے رہی ہے، وزیردفاع عمران خان کی خواہش ہے جانی نقصان ہو تاکہ سیاست کرے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 12:07pm پی ٹی آئی کارکنان کی کارروائیوں پر دہشتگردی کا پرچہ ہوتا ہے، آئی جی پنجاب سینہ تان کر کھڑے ہیں، ہماری پالیسی یہی ہے کہ کسی کا نقصان نہ ہو، آئی جی عثمان انور
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 11:30am ججز خوفزدہ نہ ہوں، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں: علیمہ خان 'عمران خان گرفتاری نہیں دیں گے'
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 11:17am سمجھ نہیں آرہی آرمی چیف کیوں پی ڈی ایم کی پشت پناہی کررہے ہیں، عمران خان کیا آمی چیف کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ادارے کو نقصان پہنچ رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 05:17pm توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کردی عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 02:48pm زمان پارک آپریشن روک دیا گیا، کارکنان کا سجدہ شکر وفاقی اور صوبائی حکومت نے عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:46am سپریم کورٹ کے الیکشن کا فیصلہ آخری ہے ورنہ دمادم مست قلندر ہوگا، شیخ رشید عمران خان کو جانی نقصان ہوا تو حکمرانوں کو بھاری قیمت اداکرنی ہوگی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:37am پنجاب حکومت نے زمان پارک آپریشن میں اسلحہ استعمال ہونے کی تردید کردی کوئی بھی پولیس جوان یا افسر زمان پارک میں اسلحہ لے کر نہیں گیا، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:30am عمران خان نے بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، جواب دینا ہوگا، بلاول بھٹو عمران خان سمجھتے ہیں ان پر ملک کا آئین اور قانون لاگو نہیں ہوتا، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:11am عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سوال رکھ دیا زمان پارک کے باہر پولیس اور رینجرز کے ساتھ کارکنوں کی جھڑپوں پر ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:27pm پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقدمات درج عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج پر مقدمات درج کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:43am زمان پارک کے علاقوں میں اسکول اور کالجز آج بند رکھنے کا فیصلہ مال روڈ، دھرم پورہ، جیل روڈ، گڑھی شاہو، مغل پورہ کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 10:46am پولیس اور رینجرز کا آپریشن، زمان پارک کے باہر پتھراؤ گرفتاری کے لئے رینجرز کے 400 اہلکار زمان پارک میں موجود
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 02:15pm عمران خان کوگرفتار نہ کرنےکا فیصلہ، پولیس اور رینجرز زمان پارک سے واپس روانہ سابق وزیراعظم کی گرفتاری کی کوشش کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے، راستے بند