▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 09:59pm پاکستان نیوکلئیر طاقت ہے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں بھی تحقیق کرے، ڈاکٹر ذاکر نائیک ٹی وی اور سوشل میڈیا خراب نہیں، اس کا غلط استعمال حرام ہے: ذاکر نائیک کا کراچی میں خطاب
’سیاسی جماعتیں جج کے ماتحت نہیں، جج کون ہوتا ہے کہنے والا کہ کوئی رکن منحرف ہوا؟ یہ جماعت کے سربراہ کا اختیار ہے‘
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار ہوگا