لائف اسٹائل شائع 31 دسمبر 2024 08:02pm نواز شریف کے پوتے کی شادی، بھارتی شخصیت چند گھنٹے کیلیے آکر واپس بھارت روانہ زید حسین کی شادی میں شرکت کے لیے بھارت کی ایک بڑی کاروباری شخصیت خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچی