پاکستان شائع 16 اپريل 2023 04:49pm نور مقدم قتل کیس : مجرم ظاہر جعفر کا سزائے موت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا، مجرم کا مؤقف