پنجاب میں پرامن انتخابات کیلئے آرمی، رینجرز اور پولیس تعینات کی جائے گی، چیف سیکرٹری
دفعہ 144 کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش پر 12فروری تک پابندی عائد کر دی جائے گی، زاہد اختر زمان
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.