پاکستان شائع 10 جولائ 2024 01:28pm لاہور میں نوجوان نے عشق میں ناکامی پر خود کشی کرلی تین بچوں کی ماں نے شادی کا وعدہ کیا تھا مگر پھر مُکرگئی، دل برداشتہ ہوکر اسد نے کنپٹی پر گولی مارلی۔