پاکستان شائع 14 مارچ 2023 03:24pm سپریم کورٹ نے کمسن لڑکی سے شادی کے ملزم کی ضمانت خارج کردی ٹرائل کورٹ کو ساڑھے 14 سالہ لڑکی سے شادی کے کیس کا جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت