پاکستان شائع 27 مارچ 2025 08:59pm کراچی میں یوم القدس ریلی کیلئے ٹریفک پلان سامنے آگیا کل 27 رمضان بعد نماز جمعہ مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں نکالی جائیں گی