دنیا شائع 04 دسمبر 2024 07:39pm جنوبی کوریا: مواخذے کے ڈر سے صدر کی کابینہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ فوج کی بیرکوں میں واپسی شروع ہوگئی
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی